سیالکوٹ کروناوائرس کی تعداد میں 30 مریضوں کا اضافہ، تعداد ایک ہزار نو سو 43 ہوگئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ کروناوائرس کی تعداد میں 30 مریضوں کا اضافہ،تعداد ایک ہزار نو سو43 ہوگئی Sialkot CoronavirusInPakistan CoronvirusPatients Infected CoronaCases PakistanFightsCorona Asad_Umar pid_gov ImranKhanPTI UdarOfficial Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar

سو 43 ہوگئی, کروناوائرس کے مریض گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال، سوشل سیکورٹی ہسپتال و قرنطینہ سینٹروں اور گھروں میں زیر علاج ہیں۔ ضلع کے 69 مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے، ضلع کے مجموعی آٹھ ہزار ایک سو 74 مریضوں میں سے چھ ہزار ایک سو 17 مریض منفی رپورٹس کی وجہ سے ڈسچارج ہوگئے.

سو 43 ہوگئی, کروناوائرس کے مریض گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال، سوشل سیکورٹی ہسپتال و قرنطینہ سینٹروں اور گھروں میں زیر علاج ہیں۔ ضلع کے 69 مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے، ضلع کے مجموعی آٹھ ہزار ایک سو 74 مریضوں میں سے چھ ہزار ایک سو 17 مریض منفی رپورٹس کی وجہ سے ڈسچارج ہوگئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں مودی کی جعلی اسپتال،مریضوں کی عیادت کابھانڈاپھوٹ گیاچین اور بھارت کے درمیان متنازعہ علاقے لداخ میں مودی کی چلاکیوں کا بھانڈا سوشل میڈیا نے پھوڑ دیا۔ چین کے ڈر سے مودی لداخ گئے ہی نہیں بلکہ 150 کلوميٹر دور دور پھرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب مذاق اڑایا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا مریضوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کتنے عرصے میں بحال ہوگی؟محققین نے انکشاف کیا ہے کہ کو وِڈ نائٹین کے 10 فی صد مریضوں میں ممکن ہے کہ ایک ماہ بعد بھی ذائقے اور سونگھنے کی حس بحال نہ ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز، مریضوں کی مجموعی اموات 1884 ہوگئیںترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 646 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں وبائی مریضوں کی تعداد81963 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہورکے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »