سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید 24 گھنٹےکی توسیع

سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید24گھنٹےکی توسیع

Galyat, Murree

09/01/2022 6:35:00 PM

سیاحوں کے مری اورگلیات جانے پر پابندی میں مزید24گھنٹےکی توسیع

مری اور گلیات کھولنےکا فیصلہ صورتِ حال دیکھ کرکیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مری کے رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھا کر جانےکی اجازت ہوگی ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کو مزید 24 گھنٹے تک مری روڈ بہارہ کہو سے آگے جانےکی اجازت نہیں ہوگی۔خیال رہے کہ 7 جنوری کو مری میں برفباری اور ہنگامی صورتحال کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Nadeem Malik Live - SAMAATV - 24 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

Yeah kasi pabandi ha k mery he 5 6 dost muree gomny gae vy? اس کے علاوا یہ نالائق لوگ کر بھی کیا سکتے ہیں

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate

مری میں شدید رش اور ٹریفک جام کے باعث سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیامری میں مسلسل برفباری کے باعث ہنگامی صورتحال ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مری میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر یہ عوام مہنگائی کی پسی ہوئی بھوک سے مرتی ہوئی عوام مری میں رزق کی تلاش میں گئی ہے نہ کے انجوائے اور عیاشی کرنے😂🤣😂

مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائمراولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائم کردیے گئے ہیں۔

مری میں شدید برفباری سے 21 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیقڈویژن آفیسرایمرجنسی ڈاکٹرعبدالرحمان نے مری میں شدید برفباری سے 21افرادکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ، جس میں دوخواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree

مری اورگلیات میں پھنسےشہریوں کیلئے مفت کالز کی سہولتپاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے مری اور گلیات میں پھنسےان شہریوں کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی ہے جن کے موبائل فون میں بیلنس ختم ہوگیا ہے SamaaTV Good step چارجنگ کہاں سے کریں

سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا، لاکھوں گاڑیوں کا رش، مری جانے والے راستے بندفون کالز پر سستے راشن پروگرام کی رنگ ٹون لگا کر حکومت نے تسلیم کر لیا ہے کہ مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے. Shame on them

شیخ رشید کا کہنا ہےکہ مری اور گلیات کھولنےکا فیصلہ صورتِ حال دیکھ کرکیا جائے گا، مری اورگلیات کی صورت حال کامسلسل جائزہ لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مری کے رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھا کر جانےکی اجازت ہوگی ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کو مزید 24 گھنٹے تک مری روڈ بہارہ کہو سے آگے جانےکی اجازت نہیں ہوگی۔ خیال رہے کہ 7 جنوری کو مری میں برفباری اور ہنگامی صورتحال کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ 7 جنوری کی رات کو آنے والے برفانی طوفان نے 20 سے زائد زندگیاں نگل لیں، جس کے بعد حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔