سیاسی مکالمے کی ضرورت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی مکالمے کی ضرورت -

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں سے مفاہمت اور سمجھوتہ غداری ہوگی، اتوار کو ’’آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں براہ راست عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے خلاف ہی تو سیاست میں آیا تھا ورنہ مجھے کیا ضرورت تھی ان لوگوں کی گالیاں سننے کی، انھوں نے اپوزیشن لیڈر کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔

تاہم ملکی آئین و قانون اور طے شدہ قواعد وضوابط کی وجہ سے حکومت کئی جگہ پھنس جاتی ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی وہ کام نہیں کرسکتی جس کے کرنے سے عوام کے حالات زندگی میں لازمی بہتری آسکتی ہے۔ ان کا یہ کہہ دینا کہ اگر وہ حکومت سے باہر ہوگئے تو بہت خطرناک ہوں گے اور ان کے مخالفین کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،حقیقت یہ ہے کہ وزیر اعظم کے بیان سے دال میں کچھ نہ کچھ کالا ہے کی افواہوں میں تیزی آ گئی ہے اور سازشی تھیوریوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔

حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو سیاسی بحران کو بند گلی میں لے کر نہیں جانا چاہیے، مقدمات کے فیصلوں کے لیے آئین و قانون کے فورمز موجود ہیں، سیاسی قائدین کو اپنے سیاسی معاملات حل کرنے کے لیے سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ایک دوسرے پر سنگین قسم کے الزامات عائد کرکے عوام کو اشتعال دلانا، مخالف کی کردار کشی کرنا، عوام کو ملکی معاملات کے حوالے سے گمراہ کرنا، جمہوری سیاست نہیں ہے بلکہ اس سے زیادہ مسائل پیدا ہوتے...

وزیر اعظم نے کہا کہ پراپیگنڈہ اور جعلی خبریں پھیلا کر ملک میں تباہی کی باتیں کرنے والے مافیاز ہیں، ان کا صرف ایک مقصد ہے کہ ان کی بیرون ملک جائیدادوں پر ہاتھ نہ ڈالا جائے، انھوں نے پہلے اپنے بچے باہر بھگا دیے، کبھی ایسا نہیں ہوا کہ تین بار کے وزیراعظم کے بیٹے باہر بھاگے ہوں، بدعنوان لوگوں کی اس معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، میرے اوپر اپوزیشن نے الزام لگایا تو میں نے آٹھ ماہ میں ایک ایک چیز کا جواب دیا لیکن انھیں معاشرے میں ایسے پروٹوکول دیا جا رہا ہے کہ جیسے یہ بڑے ڈیموکریٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں، وزیراعظم واہ ہو تیرے ٹٹی کھانے والے جانور نما شخص ایک گندہ غلیظ شخص ہے توں بس یہی تیری ہر وقت کی ٹر ٹر نے لوڑے لگا دیا. میں سیاست نہی جانتا پر اتنا جانتا اگر توں ایک محب وطن ہوتا اور تجھے ملک عوام کی فکر ہوتی سب کو ساتھ لے کر چلتا کیونکہ توں نیا تھا ایک دوسرے کی پگڑیاں نہ اچھالتا... Pml n is political party and pti is bunch of thieves this country of 22crore who are not ur haris so behave pl
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہندوستانیوں سے نفرت کرنے والے ونسٹن چرچل کو دنیا سیاسی مدبّر تسلیم کرتی ہے -برطانوی وزیراعظم جس نے ہندوستانیوں سے نفرت کا اظہار کیا تھا تفصیل جانیے: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پرویز رشیدمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں، وزیراعظم واہ ہو تیرے ٹٹی کھانے والے جانور نما شخص ایک گندہ غلیظ شخص ہے توں بس یہی تیری ہر وقت کی ٹر ٹر نے لوڑے لگا دیا. میں سیاست نہی جانتا پر اتنا جانتا اگر توں ایک محب وطن ہوتا اور تجھے ملک عوام کی فکر ہوتی سب کو ساتھ لے کر چلتا کیونکہ توں نیا تھا ایک دوسرے کی پگڑیاں نہ اچھالتا... Pml n is political party and pti is bunch of thieves this country of 22crore who are not ur haris so behave pl
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »