سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں, صرف عمران خان لیڈر باقی سب بونے ہیں: فواد چوہدری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں, صرف عمران خان لیڈر باقی سب بونے ہیں: فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial InsafPK GovtofPakistan PMImranKhan

خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا ووٹ کو ہزار، 2 ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے ؟ مسلم لیگ ن لوگوں کو لالچ دے کر انتخاب لڑتی ہے جبکہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بس کی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ای وی ایم سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی گھبرا جاتی ہے کیونکہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے۔ ویڈیو اور لیکس کا مقصد بلیک میلنگ

ہوتا ہے جبکہویڈیوز پہلے آجاتی ہیں اور بعد میں پتہ چلتا ہے کہ جعلی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں ہے اور عمران خان کی آواز پورے ملک میں جاتی ہے کیونکہ ان کا پورے ملک میں ووٹ بینک ہے اور عمران خان کےعلاوہ باقی بونے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ 5 سال تحریک انصاف کے ہیں اور آئندہ 5 سال بھی تحریک انصاف کے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ کو ن لیگ اور مریم نواز کے خلاف نوٹس لینا چاہیے، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی آڈیواوروڈیوبنانان لیگ کاوتیرہ بن گیا ہے، عدلیہ کومریم نواز کے خلاف نوٹس لینا چاہیے۔ کس عدلیہ کی بات کر رہے ہیں جو اتوار والے دن ان چوروں کے حق میں فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ فیر پرائم منسٹر دی سیٹ چیف جسٹس نوں دے دیو تہاڈی سیٹ چیف چیفس اسلام أباد ہائکورٹ نوں دے دیو وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیردفاع وزیر خزانہ باقی دے چاروں چیف جسٹس کر لین گے او تسی وی کجھ کرنا کہ نئیں۔ ایف أئ أر کٹو گرفتاری پاؤ۔ پاکستان دی تاریخ دی بزدل ترین حکومت۔ چھڈ دیو حکومت اوہ یار کیوں مسلط ہو گیے ہو تم لوگوں کے بس میں نہیں مافیا سے لڑنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مریم نواز اور ان کے شوہر کے حوالے سے بڑا دعوی کر دیا04:44 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں ہے۔ وفاقی یہ ایک پلانٹڈ ویوڈیو ہے جو سرٹیفایئڈ ووٹ چور جماعت ڈسکہ الیکشن دھاندلی کو کور کرنے اور الیکٹرانک دھاندلی مشین کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔جو ایک بھونڈی سازش ہے۔مگر عوام سرٹیفایئڈ ووٹ سلیکٹڈ جماعت کو خوب جانتے ہیں۔ اور تم بےغیرتوں نے کس بات کے ووٹ لیے تھے کچھ یاد ھے، بکواسی انسان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں صرف عمران خان لیڈر باقی سب بونے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی زرداری اور بلاول کی پارٹی ہے، اور سندھ تک محدود ہے، وزیراطلاعات Dabbu is se pehle apke ex abbu zardari the, phir uss se pehle mushraff the Naya Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ووٹ خریداری کیا اسے عزت دینا ہے؟ فواد چوہدری کا سوالوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ 2 ہزار روپے میں ووٹ خریدنا کیا ووٹ کو عزت دینا ہے؟ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چلتی ہے اور سٹے کے پیچھے چھپتی ہے آر ٹی ایس کے ذریعے جیت جاتی ہے اور آزاد الیکشن سے بھاگ جاتی ہے یہ بھی ایک ڈیپ اسٹیٹ کی فلم ہے۔ اگر انکا نمائندہ کھیل سے باہر ہوگیا ہے تو وہ دوسروں کو بھی نہیں کھیلنے دیں گے۔ سیدھی سی بات ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وتیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے عالمی منڈی میں تیل میں کمی ہوتی ہے تو 2 مہینے لگتے ہیں فواد چوہدری اور بڑھتی ہے تو فوراں بڑھا دیتے ہیں۔ واہ رے تمہاری منافقت اور جب تک کم ہونے کہ اثرات پہنچے گے تب تک پھر بڑھ جائینگے۔ یہ خبر بھی شائع کریں فواد چوہدری صاحب یہ بات اخبارات، رسائل، جرائد یا TV Talk Shows میں نہ ثابت کریں گر سچے ہیں تو عدالت جائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »