سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے: فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

، سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ فواد چوہدری FawadChaudhry Tweet Opposition NawazSharif MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry pmln_org

وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر نون لیگ شریف فیملی سے خود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہو گی، سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے نواز شریف ہر مشکل وقت میں کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہو گئے ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔ان خیالات کااظہار فواد

چوہدری نے پیر کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے ہم چاہتے ہیں انتخابی اصلاحات ، عدالت اور احتساب کے نظام میں اصلاحات آئیں یہ اپوزیشن کے بغیر ممکن نہیں لیکن نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت اپنے مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کسی اور موضوع پر گفتگو نہیں کرنا چاہتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمدن کم اوراخراجات زیادہ ہوں تو مہنگائی زیادہ لگتی ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوآئندہ 5 سال بھی تحریک انصاف کے ہی ہوں گے، وزیراطلاعات اس کے منہ سے کبھی اچھی بات نہیں نکلتی ۔۔ قوم یوتھ, اس بکواس بات کو بھی تسلیم کرلیں گے .پنجابیوں سے تو پٹھان عقلمند نکلے جنکے پاس تعلیم بھی کم ہے لیکن انکو پتا چل گیا کہ یہ نیازی رانگ نمبر ہے اس کو بس ایسے الفاظ بولنے کے لیے رکھا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جتنا مرضی تڑپیں اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے، طلال چوہدریشہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ملکی حالات دیکھیں، نہ غریب کی روٹی ہے نہ پاکستان کی عزت۔ Ye khud kon sah sahi hy پرویز الہی کی گاڑی کے آگے دھمال ڈالنے والے چنگر چوردری اپوزیشن کی حکمت عملی یہ ہی ہے کہ حکومت مہنگائی کرکے غیر مقبول ہو ، اور پھر اگلے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتیں مہنگائی کا رونا روکر عوام کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر عوام سے ووٹ لیکر کامیاب ہوجائیں ، پیپز پارٹی اور مسلم لیگ ن اگر چاہیں تو یہ حکومت ایک مہینہ نہیں چل سکتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو بتائیں گے الیکشن کیسے لڑتے ہیںآئندہ 5 سال بھی ہمارے ہیں: فواد چودھری02:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وفاقی اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی۔ جیسے پہلے جیتے تھے بوٹوں کے زریعے لعنتی الیکشن انے دو بھر تم سب بےغیرےوں کا پتی چل جائے گا کہنا آسان ہے...... اگر سایہ رہا تو ٹھیک ورنہ 😂😜
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

4 لیگی بڑوں نے نوازشریف کو قیادت سے ہٹانے کی خواہش کا اظہار کیا: فواد چودھریYahi haal ap k Pitaie mi bhe hy Khul ke bian ktein.Nam baata dein toe mehrbani
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کو دعاؤں کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز - ایکسپریس اردولتا منگیشکر کو دعاؤں کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز مزید پڑھیں: LataMangeshkar expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »