سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مدمیں اضافی وصولیوں کیلئےنیپراکودرخواست

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مدمیں اضافی وصولیوں کیلئے نیپرا کو درخواست پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 19 mins ago

بجلی کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافی وصولیوں کیلئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ بجلی صارفین پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اکتوبر سے دسمبر 2019 کیلئے 72 ارب 77 کروڑروپے اور جنوری سے مارچ 2020 کیلئے 89 ارب 59 کروڑ روپے صارفین سے وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پیسکو نے 29 ارب 77 کروڑ روپے،لیسکو نے 28 ارب، مپیکونے 23 ارب 69 کروڑ اور فیسکو نے 23 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست 6 ماہ کےدوران بجلی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس، لائن لاسز، کپیسٹی پرچیز پرائس، آپریشن اور مینٹیننس کاسٹ سمیت دیگرایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahabkamran2 سما چینل اپاہج ھوگیا عظمی خان کی پریس کانفرنس نہ دیکھا سکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov کشمیر اور اب بابری مسجد مذمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی مذمتبابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان نے مذمت کی ہے، دفترخارجہ نے کہا کہ دنیا کورونا وبا سے نبرد آزما ہے جبکہ بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ Khali mazamat krne se kutch nahi ho ga Babrimasjid Ye kafir ALLAH K AZAAB ko dawat de rh hn inhe nh pata masjid ALLAHPAK ka ghr h aur ALLAHPAK apne ghr k hifazat khud farmaen ge INSHA ALLAH
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ 😂😂 Do something for UzmaKhan and HumaKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »