سہیل وڑائچ کا کالم: سلیکٹرز سے کون پوچھے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ بورڈ کے معاملات بہت حد تک ملکی معاملات سے مشابہہ چل رہے ہیں لیکن کرکٹ بورڈ ایک خود مختار ادارہ ہے اور اس کے سربراہ کو وزیر اعظم نے مقرر کر رکھا ہے۔ نہ کوئی وزیراعظم کے انتخاب پر بول سکتا ہے اور نہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے انتخاب پر: پڑھیے سہیل وڑائچ کا کالم۔

اصل مسئلہ یہ تھا کہ سلیکٹرز، سابق ٹیموں اور ان کے کپتانوں کی کارکردگی اور رویے سے ناراض تھے اور وہ چاہتے تھے کہ میدان میں نسبتاً نئی ٹیم اتاریں۔ اس لیے انھوں نے اس ٹیم کو سلیکٹ کیا۔ اب اس میں اپنے زیادہ تر کورونا زدہ نکل آئے ہیں تو انگلیاں سلیکشن کمیٹی کی طرف تو اٹھیں گی، مگر مسئلہ یہ ہے کہ سلیکٹرز سے کون پوچھے؟سلیکٹرز، سابق ٹیموں اور ان کے کپتانوں کی کارکردگی اور رویے سے ناراض تھے اور وہ چاہتے تھے کہ میدان میں نسبتاً نئی ٹیم اتاریں۔ اس لیے انھوں نے اس ٹیم کو سلیکٹ...

کپتان درست کہتا ہے کہ اسے وکٹ ہی اچھی نہیں ملی، پچ پر گھاس نام کو نہیں بچا تھا، برسوں سے میدان کی گھاس کو برباد کیا جا رہا تھا۔ ایسے میں کپتان اور اس کے بولر کیا کرتے۔ فیصل آباد کی مردہ وکٹ بولرز کا قبرستان کہلاتی ہے۔ یہاں تو دنیا کا تیز ترین بولر ڈینس لیلی بھی ہاتھ جوڑ کر کہہ گیا تھا کہ اس مردہ وکٹ پر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔

مگر ہوا یہ کہ کپتان کو ٹیم چننے میں مکمل آزادی دے دی گئی، اس نے سرائیکی اور پٹھان دو اٹیک بولر ایسے ڈال دیے جن کا بال وکٹوں تک پہنچ ہی نہیں رہا۔ پوچھنا تو سلیکٹرز سے چاہیے کہ سب سارے کھیل کا انتظام آپ کا تھا تو ان دو اہم ترین کھلاڑیوں کے انتخاب پر آپ چُپ کیوں رہے مگر سلیکٹرز سے کون پوچھے؟کپتان کو ٹیم چننے میں مکمل آزادی دے دی گئی، اس نے سرائیکی اور پٹھان دو اٹیک بولر ایسے ڈال دیے جن کا بال وکٹوں تک پہنچ ہی نہیں...

کرکٹ بورڈ کے معاملات بہت حد تک ملکی معاملات سے مشابہہ چل رہے ہیں۔ لیکن کرکٹ بورڈ ایک خود مختار ادارہ ہے اور اس کے سربراہ کو وزیر اعظم نے مقرر کر رکھا ہے، نہ کوئی وزیراعظم کے انتخاب پر بول سکتا ہے اور نہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے انتخاب پر۔ آخر سیلیکٹرز سے کون پوچھے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ووسٹر میں نیٹ پریکٹس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فِکس ہونے کے الزامات کی تحقیقات شروعگذشتہ ماہ سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندا نندا الوتھ گاماگے نے دعویٰ کیا تھا کہ 2011 ورلڈ کپ فائنل سری لنکا نے انڈیا کو ’فروخت‘ کر دیا تھا جس کے بعد اب اس معاملے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکاماتزرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات Read News AAliZardari Warrent nawazsharif pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »