سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے دیسی ساخلہ بارودی سرنگیں بنانے کا سامان ، سب مشین گن ، آر پی جی 7 ، دستی بم سمیت مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد ہوا۔.

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے دیسی ساخلہ بارودی سرنگیں بنانے کا سامان ، سب مشین گن ، آر پی جی 7 ، دستی بم سمیت مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمددہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردوبرآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی-7 ، ہینڈ گرنیڈ اور کثیر تعداد میں گولہ بارود شامل ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدصوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمدبار بار آپریشن کے باوجود یہ اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »