سکیش چندرا شیکھر سے کیا تعلق تھا؟؟ جیکلین فرننڈس نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس نے منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی اور جیکلین فرناننڈس اس وقت تنازعات کی زد میں آگئی تھیں جب200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے الزام میںگرفتارملزم سکیش چندرا شیکھر نے ان کے بارے میں انکشاف کیا کہ دونوں اداکاراوں کو انہوں نے مہنگے مہنگے تحائف دیئے تھے ۔بعد میں انکشافات سامنے آئے جیکلین فرنینڈس اور سکیش چندرا شیکھر کے درمیان فقط دوستی نہیں بلکہ معاشقہ بھی چل رہا تھا ۔سوشل میڈیا پر چند دنوں سے جیکلین کی چند تصاویر بھی سکیش چندرا شیکھر کےساتھ وائرل ہورہی تھیں...

اب بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا ’اس ملک اور اس کے لوگوں نے مجھے ہمیشہ اپنی بے حد محبت اور عزت سے نوازا ہے۔ اس میں میرے میڈیا کے وہ دوست بھی شامل ہیں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔میں اس وقت بہت مشکل وقت سے گزر رہی ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ میرے دوست اور مداح میرا ساتھ ضرور دیں گے۔برائے مہربانی میری ایسی کوئی تصویر عام نہ کریں جس سے میری راز داری متاثر ہو، آپ ایسا اپنوں کے ساتھ کبھی نہیں کرنا چاہیں گے اور مجھے امید ہے کہ آپ ایسا ہی معاملہ میرے ساتھ بھی رکھیں گے۔جیکلین نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔