سکول کھول دیئے جائیں ۔۔۔عدالت نے بڑا حکم دیدیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کے تمام بند سکول کھولنے کا حکم دیدیا،عدالت نے سکول کھولنے کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن کو ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ میں ٹنڈوالہ یار کے بند سکولوں کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت ہوئی ،عدالت نے سکول کھولنے کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن کو ہدایت کردی۔عدالت نے کہاکہ کمیٹی بند سکولوں کا دورہ اور مقامی افراد کو سنے،سیکرٹری ایجوکیشن تمام سکولوں میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنائیں ،عدالت نے اپنے حکم میں کہاکہ سیکرٹری ایجوکیشن عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرائیں ۔

عدالت نے سماعت 16 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردی،عدالت نے آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکول کی دیوار گرنے سے 2 بچوں کی ہلاکت عدالت نے متعلقہ حکام کو طلب کرلیاعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) چھور کے قریب گاؤں صوفی اکبر حسین میں پرائمری سکول کی انتہائی  خستہ حال دیوار گرنے سے دو کمسن بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیااسلام آباد : سپریم کورٹ نےراوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کاعبوری حکم واپس لے لیا ، حتمی فیصلہ آنے کے بعد اپیلیں غیرموثر ہیں۔ Hi 💞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماورا حسین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیاماورا حسین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے: مریم نوازلاہور :ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »