سڑک پر اچانک اژدھا آگیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سڑک پر اچانک اژدھا آگیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اچانک آپ کے سامنے اژدھا یا سانپ آجائے تو یقیناً آپ وہاں سے بھاگنے میں ہی عافیت جانیں گے لیکن حیران کن طور پر سڑک پر اژدھا آیا تو لوگ ویڈیو بنانے لگ گئے۔

حال ہی میں برازیل کی ایک سڑک پر اچانک 25 فٹ لمبا اژدھا آگیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران رہ گیا لیکن وہاں موجود لوگ اس کی ویڈیو بناتے رہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برازیل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 25 فٹ لمبا اژدھا سڑک پر رینگ رہا ہے اور شاہراہ سے گزرنے والے افراد نے اسے دیکھ کر گاڑیاں روک دیں تاکہ وہ بحفاظت وہاں سے گزر جائے۔

وائرل ویڈیو میں کئی افراد کو اژدھے کی ویڈیو اور اس کے ساتھ دور سے سیلفی بناتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اژدھا کسی کو نقصان پہنچائے بغیر سڑک پر آرام سے رینگتا ہوا جھاڑیوں میں غائب ہوگیا جس کے بعد وہاں موجود لوگ بھی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے 5ملزمان گرفتارفیصل آباد کی مارکیٹ باوا چک مارکیٹ میں چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق syedzain5 استغفر اللہ العظیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کا واقعہ، ویڈیو سے اصل حقائق سامنے آگئےفیصل آباد میں خواتین پر تشدد کا واقعہ، ویڈیو سے اصل حقائق سامنے آگئے ARYNewsUrdu Faisalabad اس میں میڈیا کا اور عام عوام کا بھی بہت عمل دخل ہے جو بغیر تحقیق کیے ہر بات کو سانحہ بنا دیتے ہیں اور پوری قوم کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں Wo jo bhi hain kya ye jo kuch Kiya gaya is it justifiable Or are you trying to make it look like justifiable ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ویڈیو پر معذرت لیکن پارٹی کرانے کی تردید - BBC News اردوبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بدھ کو برطانیہ کی پارلیمان کے دارالعوام میں اس ویڈیو پر معذرت کر لی ہے جس میں ان کے سٹاف کو گزشتہ سال کرسمس کے موقع پر ان کی سرکاری رہائش گاہ پر مبینہ پارٹی پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔۔ ویڈیو منظرعام پرشہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔۔ ویڈیو منظرعام پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی پلاسٹک کی سڑک بن گئیابھی سردی کا موسم ہے، گرمیوں میں حال بتائیے گا- Congratulations to Pakistani Nation
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک تعمیر کردی گئی - ایکسپریس اردوزرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی سڑک کی تصاویر شیئر کردیں جب سڑک پر ٹائر اور لکڑیاں جلائ جائیں گی تو کیا بنے گا پلاسٹک کا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »