سڑکوں پر دھرنے ختم،حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ضلعی سطح پر جلسوں کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرام درانی نے اعلان کیا ہے کہ تمام شاہراہیں کھول دی جائیں گی، حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ضلعی سطح پر جلسے کیے جائیں گے۔ پلان سی کے بعد ہمیں پلان ڈی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اکرم درانی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اپوزیشن متحد ہے، نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے حکومت بوکھلا چکی ہے۔ عوام مہنگائی سے تنگ آ چکے ہیں۔ حکومت پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت نے معیشت تباہ کر دی ہے۔ عمران خان قوم پر ترس کھائیں اور گھر چلے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے اپوزیشن متفقہ طور پر نام تجویز کرے گی۔ رہبر کمیٹی کے فیصلوں پر رواں ہفتے عملدرآمد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دشمن پر خوف طاری کرنے کیلئے پاکستان نے ایک میزائل تیار کرلیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ سرا حقوق کی اصولی کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، بابر اعوانپاکستان کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، بابر اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شدید تنقید پر محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیالاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے ٹوئٹ کو سیاق وسباق سے ہٹ کر سمجھا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑی کو پیٹنے پر بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین پر 5سال کی پابندی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کاہنہ میں ڈیفنس روڈ پر زیرتعمیر حویلی پر مسلح افراد کا دھاوا، مزدور وں پر تشدد، دیواریں گرادیںلاہور(ویب ڈیسک)ڈیفنس روڈ کاہنہ کاچھا میں مسلح افراد زیر تعمیر حویلی کی دیواریں گرا دیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »