سڈنی میں دو سعودی بہنوں کی ہلاکت کا معمہ جو پولیس حل کرنے میں ناکام ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڈنی میں دو سعودی بہنوں کی ہلاکت کا معمہ جو پولیس حل کرنے میں ناکام ہے

ایک نامعلوم شخص نے اے بی سی کو بتایا کہ اس نے ان لڑکیوں کی موت سے قبل کئی مرتبہ ان کی عمارت کی لابی میں ایک نامانوس شخص کو دیکھا گیا۔ جب اس شخص سے پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ وہ ان لڑکیوں کے اپارٹمنٹ سے ہی ہے۔

یہ اپارٹمنٹ ایک مرتبہ پھر کرائے کے لیے خالی ہے اور اس کے اشتہار میں لکھا ہے: ’پولیس کے مطابق یہ کوئی معمول کا جرم نہیں ہے اور عوام کے لیے ممکنہ طور پر خطرہ نہیں بنے گا۔‘صفہ کے آرٹ میں اکثر سعودی خواتین سے ہونے والے سلوک کو موضوع بنایا جاتا ہےاسریٰ اور امل کی اموات نے آسٹریلیا میں سعودی خواتین کو خوف زدہ اور غم زدہ کر دیا ہے۔اُنھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ سعودی حکام اور خاندان ملک سے فرار ہو جانے والی لڑکیوں کے لیے بیرونِ ملک بھی خطرہ بنے رہ سکتے...

شہر میں موجود پناہ کے متلاشی سعودیوں میں سے زیادہ تر لوگ ان کو جانتے تھے تاہم صفہ کے مطابق چھ ماہ پہلے ان کا رابطہ سب سے منقطع ہو گیا تھا۔ سوفی کہتی ہیں کہ ’اگر آپ شامی یا افغان ہیں تو آپ اسی صورتحال میں موجود کافی لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں مگر پناہ کی متلاشی سعودی خواتین کی تعداد بہت کم ہے اور یہاں بہت زیادہ خوف ہے۔‘

صفہ بھی تسلیم کرتی ہیں کہ خواتین کو انوکھے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کی ویزا درخواستیں مسترد ہونے کی جو اطلاعات سامنے آ رہی ہیں اگر وہ درست ہیں تو یہ فیصلہ ’لاپرواہی پر مبنی‘ تھا جس سے اُنھیں اضافی تناؤ کا سامنا کرنا پڑا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye azab ha en dono per

غزہ کے خوفزدہ بچے

کیا آسٹریلیا اپنی تاریخ دھرانے کے چکر میں ہے ؟؟؟ لیکن ہم تیار ہیں!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی نمایاں کمی10:44 AM, 10 Aug, 2022, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جو آج انٹربینک میں 2 روپے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: قائدآباد میں گھر میں ڈکیتی، ملزمان 56 لاکھ روپے نقد اور 28 تولہ سونا لوٹ کر فرارواردات کا مقدمہ قائد آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، پولیس کاش ایسے ڈاکو جیو نیوز والو کو لوٹ کر لے جاۓ پر جیو کے پاس ہے کیا جو لوٹ کر لے جاۓ نا عزت ہے ھے نا ہی کوئی بیانیہ Ghar kyun rakhte itna kuch Koi retired Ghar Lagta hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا، پولیس ذرائعپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 4 افراد پر نظر ہے، کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ڈرائیور فرارشہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی: اسلام آباد پولیس کا بیان Geo pa lanit Chor ghadaar pdm or geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سے لاپتا تین بچوں کی لاشیں کھیتوں سے برآمدمرنے والوں میں دو بھائی اور ان کاکزن شامل ہے جب کہ بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کےدرمیان ہیں: پولیس مزید پڑھیں :GeoNews Multan آنا للہ وآنا الیہ رآجعون حکمران حضرات کو جواب ضرور دینا ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگینیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، جون کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »