سپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے CoronavirusPandemic DeadlyVirus Infected AntiBodies Spain SpanishPeople COVID19Spain Report Population WHO SpainMFA sanchezcastejon

صرف 5فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچائوکیلئے ہرڈ امیونٹی Herd immunityحاصل نہیں کی جاسکتی۔اسپین کے میڈیکل جرنل دی لینسٹThe Lancet میں شائع کی گئی اسٹڈی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ سپین کی95فیصد آبادی اب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتی ہے،جبکہ ہرڈ امیونٹی اس وقت حاصل ہوتی ہے جب کافی آبادی وائرس یا بیکٹریا سے متاثر ہو اور اس کا پھیلائو روکنے

کیلئے کوئی ویکسین دی جائے۔یورپین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کاکہناہے کہ سپین بھر میں 61ہزار سے زائد افراد کے نمونے لئے گئے جس سے لگتاہے کہ یورپی ملکوں میں کورونا کے سلسلے میں جاری درجن بھر سورولوجیکل اسٹڈیزمیں اب تک کی سب سے بڑی اسٹڈی ہے۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 39 ہزار 169ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکملکورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل Pakistan NDMAPK Punjab Balochistan Sindh KhyberPakhtunkhwa Shipment ProtectiveEquipment MedicalStaff Provinces pid_gov MoIB_Official ndmapk Asad_Umar zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 'حج کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »