سپین: سمندری طوفان گلوریا سے تباہی، 200 پروازیں‌ منسوخ، حادثات میں 3 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

میڈرڈ: سپین میں سمندری طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی،،بارش اور برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، 200 پروازیں‌ منسوخ کرنا پڑیں، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سمندری طوفان گلوریا سپین

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سے ٹکرا گیا، مختلف علاقوں میں تیز ہواوں اور برفباری سے نظام زندگی منجمد، تیس صوبوں میں ویدر الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ویلینشیا میں ایک سو پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں۔

ایک سو بیس کونسل نے اسکولوں میں چھٹی دے دی۔ مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی۔ برفانی طوفان کی وجہ سے دوسو پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین میں طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک، پروازیں منسوخسپین میں طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک، پروازیں منسوخ Spain PowerfulStorm StrongWinds HeavySnowfall StormGloria Person Killed Weather FlightsCancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رجانہ -سمندری روڈ کھدروالامیں ون لائف فاؤنڈیشن ہسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں۔فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رجانہ -سمندری روڈ کھدروالامیں ون لائف فاؤنڈیشن ہسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں۔ Read News Faislabad Inauguration ChMSarwar TeamSarwar GOPunjabPK OneLifeFoundation MoIB_Official ChMSarwar TeamSarwar GOPunjabPK MoIB_Official فیصل آباد کی حالت بھی دیکھ لیں کہ آپ کی حکومت نے کیا کر دی ھے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپین میں طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک، پروازیں منسوخسپین میں طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک، پروازیں منسوخ Spain PowerfulStorm StrongWinds HeavySnowfall StormGloria Person Killed Weather FlightsCancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس، گرم پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پانچ افراد ہلاکروس، گرم پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک Russian Perm HotWaterPipe Exploded Flooded BasementHotelRoom People Killed 😢😢😢
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: مسافر بس الٹنے سے 8افراد ہلاکانڈونیشیا: مسافر بس الٹنے سے 8افراد ہلاک Indonesia PassengerBus Accident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: مسافر بس الٹنے سے 8افراد ہلاکانڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں آج ایک مسافر بس الٹ جانے  سے آٹھ افراد ہلاک اور تیس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »