سپر سٹار سلمان خان 10 اکتوبر کو موسمِ ریاض میں جلوہ افروز ہونگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(وقار نسیم وامق) بالی ووڈ سپر سٹار اور فلمی دنیا کے بھائی جان سلمان خان سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری موسم ریاض کی تقریبات میں جلوہ افروز ہونگے جہاں وہ

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام موسم ریاض کی تقریبات کا آغاز 20 اکتوبر سے ہوا تھا جس میں تفریحی پروگراموں میں خلیجی ممالک کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور فنکار شریک ہیں.

موسم ریاض میں میوزیکل کنسرٹ، سفاری پارک، سٹیج ڈرامہ، مشاعرے اور دیگر تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں اب تک 45 لاکھ سے زائد افراد شرکت کر چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد کو روزگار بھی میسر آیا ہے. موسم ریاض کی تقریبات میں فلم سٹار سلمان خان کی شرکت نے تقریبات میں نئی روح پھونک دی ہے جس سے پاکستانیوں سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے باشندے پرجوش نظر آتے ہیں.

سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی اور بھارتی شہری مقیم ہیں اور دونوں ممالک کے شہری سلمان خان کو یکساں طور پر پسند کرتے ہیں جبکہ گزشتہ سیزن کی طرح اس بار پاکستانی گلوکار بھی موسم ریاض کی تقریبات میں پرفارم کریں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »