سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’سپرٹیکس‘‘کےخلاف اجارہ داروں نے مفتاح اسماعیل کی تقریر کے دوران ہی کراچی سٹاک ایکس چینج میں ’’یک دم‘‘جی گھبرادینے والی ’’مندی‘‘ کا ماحول بھی بنادیا 👇 مکمل کالم SuperTax Economy StockExchange javeednusrat MiftahIsmail MoIB_Official GovtofPakistan

نے سب سے منافع بخش دھندوں کے اجارہ داروں پر محض ایک سال کے لئے عائد کیا ہے۔اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے عمران خان صاحب کے متوالوں نے مذکورہ ٹیکس کو ’’آخری کیل‘‘ ٹھہرانا شروع کردیا جو وطن عزیز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرے گا۔کساد بازاری کو گھمبیر تر بناتے ہوئے مہنگائی کے جان لیوا موسم میں لاکھوں افراد کو بے روزگار بنادے گا۔ ’’سپرٹیکس‘‘ کے خلاف اجارہ داروں نے مفتاح اسماعیل کی تقریر کے دوران ہی کراچی سٹاک ایکس چینج میں ’’یک دم‘‘ جی گھبرادینے والی...

مفتاح اسماعیل کی تقریر سے قبل شکر گڑھ سے براہ راست منتخب ہوئی مہناز اکبر دانیال نے بھی اپنے جذبات پر قابل ستائش کنٹرول دکھاتے ہوئے جن خیالات کا اظہار کیا وہ صحت عامہ کے اہم ترین مسئلہ کی بابت اجارہ اداروں کی سفاک پھرتیاں بے نقاب کرنے کے حوالے سے چشم کشا تھے۔چند ہی روز قبل اس کے شوہر دانیال عزیز چودھری ایک خوفناک حادثے سے دو چار ہوئے تھے ۔اس موضوع پر آگے بڑھنے سے قبل مجھے اعتراف کرنا ہے کہ مہناز اور دانیال کئی حوالوں سے میرے لئے خاندان کے قریب ترین رکن ہیں۔کئی نسلوں اور دہائیوں سے ہمارے سکھ اور...

ایک ہولناک تجربے کی وجہ سے مہناز اکبر دانیال نے مگر 1122اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی اہمیت کو بخوبی جان لیا ہے۔ جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں اس کی تقریر ذاتی نوحہ گیری نہیں تھی۔ اصرار بلکہ اس کا یہ رہا کہ اگر 1122کی ایمبولینس بروقت جائے حادثہ پہنچ کر دانیال کو نارووال کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نہ لے جاتی ۔وہاں متعین عملہ اگرچوکس ،فرض شناس اور اعلیٰ تربیت یافتہ نہ ہوتا تو دانیال کے بچ جانے والا معجزہ رونما نہ ہوپاتا۔دانیال کے خوفناک حادثے نے مہناز کوسبق سکھایا ہے کہ صحت عامہ کے لئے مختص ہوئے فنڈ محض...

عوام کو ’’صحت کارڈ‘‘ فراہم کرتے ہوئے حکومت درحقیقت اس امر کا اعلان کررہی ہوتی ہے کہ وہ1122یا ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کے نظام پر مزید سرمایہ کاری کو آمادہ نہیں۔اپنی ذمہ داری فراموش کردینے کا اس سے بڑھ کر منافقانہ اظہار ہونہیں سکتا۔سندھ حکومت کو ہمارے میڈیا میں محض ’’تھرمیں بچوں کی ہلاکت‘‘ کا ذمہ دار ٹھہراکر ہی دکھایا جاتا ہے۔اس صوبے میں لیکن پیپلز پارٹی کی حکومت اپنی تمام تر کوتاہیوں کے باوجود صحت عامہ کے نظام پر مناسب رقوم خرچ کررہی ہے۔اس کی بدولت کئی سنگین امراض کا جدید ترین تحقیق اور آلات کی مدد سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: لوڈشیڈنگ 11گھنٹوں تک جا پہنچی، کے الیکٹرک کا ایندھن کی قلت کا بہانہشہر کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے جس کے باعث شدید گرمی میں عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ Loadshedding گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MediaCellPPP MaryamNSharif Kal Tak to ye gas par chalta tha ab oil ka Bahama bhe agya. Management kia soo rahe the. Munafa baat bhar Kar kama rahy hai awam ko Bewakoof ban Kar rakha hua hai. Hai koi media aur authority Jo audit Kary k-electric ka NepraPakistan Dawn_News arydigitalasia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہوسکتا ہے وہ آئے گا فواد چودھری کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ  ملک میں مکمل طورپرفسطائیت ہے، فنڈنگ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مغربی ممالک کی روس پر پابندیوں کے اثرات پاکستان بھی مشکلات کا شکاراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنے پڑ رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنوبر کے درخت میں خون کی کمی کا علاج دریافت - ایکسپریس اردودرخت میں موجود ایک چھوٹا سالمہ انسانی خون میں فولاد لے جانے والے پروٹین کا کردار ادا کرسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریصبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »