سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں۔ لِنک: DailyJang justiceayeshamalik

جسٹس عائشہ ملک 2031 تک سپریم کورٹ میں فرائض سر انجام دیں گی، اس دوران وہ ممکنہ طور پر پہلی خاتون چیف جسٹس پاکستان بننے کا اعزاز بھی حاصل کر سکتی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک 27 مارچ 2012 کو بطور جج لاہور ہائیکورٹ تعینات ہوئیں، لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ ملک نے تقریباً 10 سال فرائض سر انجام دیے۔ 21 جنوری 2022 کو وزارتِ قانون و انصاف نے جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔جسٹس عائشہ ملک کون ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاBypassing merit on Sindh quota اب یہ مردانی بنے گی یا جنرل رانی وقت ہی بتائے گا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا09:38 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے Whats special in it?Its a routine matter judges do assume duties and go.Why we are so excited aboutit?pehli judge hon ya akhri does not matter but her decisions will matter.May Allah grant her strength and wisdom to do judtice during her tennure Pakistan supreme Court judge asha Malik agar Pakistan ke liye insaaf Karen to main apne dil ki gehraiyon se A1 Mubarak baat karta hoon Congratulations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سےعہدے کا حلف لیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔ Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ایف بی آر کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرارعدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جا سکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق پورنوگرافی کی سزا 14 سال قید کرنے کیلیے قانون بنائے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردومتاثرہ بچے کو عدالت میں ملزم کے ساتھ پیش نہ کیا جائے اور بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے، عدالت کا حکم Sunscribe aur channel and get latest updates regarding upcoming cell phones It shud bhe more
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سےعہدے کا حلف لیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔ Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »