سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈآف ریونیو کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی کو وقت کاضیاع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ نجی کمپنی کے خلاف ایف بی آر کی اپیل میں جاری کیا۔
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ایف بی آر کی غیر ضروری مقدمہ بازی سے عدالتوں کاوقت ضائع ہوتا ہے، ایف بی آر ٹیکس دہندگان کے ساتھ قانون کے مطابق شفاف انداز میں معاملات چلائے۔ عدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جاسکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر کی بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس سے متعلق وضاحتاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس , ایف بی آر نے وضاحت کردیاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس FBRSpokesperson GovtofPakistan boycott ker do bakery ko
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ایف آئی اے میں شکایت کے بعد نادیہ خان کاموقف آگیاشرمیلا آپ نے تب بھی نہیں مانا تھا، اب بھی نہیں مانیں گی لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ نادیہ نے انیسہ فاروقی سےسوالات کرنے کی وجہ بتادی SamaaTV Nadia Khan deserves to go to jail for this. So sick.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
دھماکے کے باوجود غیر ملکی کھلاڑی لاہور جانے کیلئے تیار ہیں، پی سی بیجمعرات کو ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا، عاطف اسلم مختصر تقریب میں پرفارم کریں گے، سی او او پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
کانگریس کی 'پوسٹر گرل' بی جے پی میں کیوں شامل ہو گئیں؟ - BBC News اردوپرینکا موریہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کانگریس اپنی انتخابی مہم میں ان کا چہرہ استعمال کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے چہرے کا استعمال کر کے ان کے ووٹ بینک کا فائدہ اٹھانا بند کرے اور اس کام کے لیے کسی دوسری ماڈل کا استعمال کرے۔ It’s liking & Disliking of Humanity
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ریزور پول: فرنچائز مالکان پی سی بی سے ناراضریزور پول: فرنچائز مالکان پی سی بی سے ناراض arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »