سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عائشہ ملک آج سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھائیں گی arynewsurdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیا ۔

تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان ، اٹارنی جنرل،ایڈیشنل اٹارنی جنرل،ایڈووکیٹ جنرل ، صدرسپریم کورٹ بار،وی سی پاکستان بار،سینئر وکلا نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جسٹس کا بول بالا

بھت خوشی ہوئی لیکن یہ دیکھ کر دکھ بھی ھوا ہے کہ کہنے کوتو ھم مسلمان ہیں لیکن کم ازکم دوبٹہ تو پہن لینا چاہے

proud♥️

بہت خوشی کی بات ہے۔ محترمہ جسٹس عائشہ ملک کو بہت بہت مبارک ہو۔

👍🏼❤️.....

Iron lady of Pakistan

Congratulations

Good morning alhamdulilah alhamdulilah yg mulya

Aik hi request h apni Behan sy ba prda rahaain Allah pak or izat dain gy Insha Allah

Congrats

کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ01:08 PM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ مجھے کہا گیا کہ ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو جس نے بھی بدعنوان سیاسی لیڈروں سے اپنے خوبصورت مستقبل کے لءے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں وہ اس دنیا کے بےوقوف ترین لوگوں میں سے ہیں۔ اگر کوءی اس کو جھوٹ سمجھتا ہے تو پھر گھوڑا حاضر میدان حاضر۔ وقت ثابت کرے گا کہ اب ان کی موجیں ختم بلکہ لوٹی گءی موجیں واپس کرنے کا وقت آ چکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بینک بند نہیں کرسکتے، لین دین کا اسلامی سسٹم قانون سازی سے رائج ہوگا، چیف جسٹس شریعت عدالتچیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد نورمسکانزئی نے سودی نظام معیشت کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ بینک بند نہیں کرسکتے، لین دین کا اسلامی سسٹم قانون سازی سے رائج ہوگا. تفصیلات جانیے: DailyJang اسلامی جمہوریہ پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسٰی - ایکسپریس اردوآئین اور قانون میں رہ کر فیصلے کرنے کو اچھا سمجھتاہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 😅🤓😂بات ختم پیسا ہضم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی ذات کے ڈر سے بیوی بچوں کے نام پر رشوت لے کر لندن میں جائیداد بنا ڈالی۔۔لخ دی لعنت اور یہ کہہ کون رہا جس کو چور ججز نے جوڈیشل این آر او دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’مجھے کہا گیا میں بہادر جج ہوں لیکن میں نے کہا کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیےاور۔۔‘‘جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تقریب سے خطاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا گیا میں بہادر جج ہوں لیکن میں نے جواب دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 22, 2022, لاہور, Page 1,جسٹس عائشہ سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر ‘پیر کو حلف اٹھائیں گی 2031ء میں چیف جسٹس بنیں گی JusticeAyeshaMalik PakistanFirstWomanJudge SupremeCourt MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’مجھے کہا گیا میں بہادر جج ہوں لیکن میں نے کہا کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیےاور۔۔‘‘جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تقریب سے خطاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا گیا میں بہادر جج ہوں لیکن میں نے جواب دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »