سپریم کورٹ نے فرد جرم کے بعد نیب کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیئے - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم ٹرائل کا سامنا کر رہا ہے تو گرفتاری کیوں چاہیئے،مطمئن کریں، سپریم کورٹ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کرپشن کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران فرد جرم کے بعد نیب کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیئے ۔

جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے کرپشن کیس کے ملزم ندیم قادر کھوکھر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مؤکل مختار کار ہے احتساب عدالت میں فرد جرم عائد ہو چکی،عدالت میں بھی پیش ہو رہا ہے۔ جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ تحقیقات مکمل،ریفرنس دائر اور فرد جرم عائد ہو چکی ہے، ملزم ٹرائل کا سامنا کر رہا ہے تو گرفتاری کیوں چاہیئے،عدالت کو مطمئن کریں،کیا صرف اس لئے کہ نیب کے پاس گرفتاری کا اختیار ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے اس نقطے پر عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ملزم ندیم قادر کھوکھر کو عبوری ضمانت پر رہا کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI FaisalJavedKhan Ali_MuhammadPTI saab.... MuradSaeedPTI usmansaeedbasra SHABAZGIL saab yeh Randi khany bnd krwao...yeh Bitches of Riches se jaan churao..phir naya Pakistan bnana..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کی درخواست ضمانت، سپریم کورٹ میں سماعت 23 ستمبر کو ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سیّد خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں سماعت 23 ستمبر کو ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کی خاتون جج چل بسیںامریکی سپریم کورٹ کی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کینسر کے باعث 87 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کازلسٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کازلسٹ جاری کر دی گئی ،آئندہ ہفتے 6 ججز بنچ مقدمات کی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسے تو امریکا جیسے چاہتا ہے بغیر معاہدے کے بھی لے جاتا ہے سپریم کورٹ کے ریمارکس امریکااور برطانیہ کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں کی تفصیلات طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے امریکا اوربرطانیہ کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں ۔عدالت نے کہاکہ ویسے تو امریکا جیسے چاہتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوٹ کو عزت دیتے ہو پھر کہتے ہو ووٹ کو عزت دو کورٹ کو عزت دو سارے بھگوڑے لندن میں جمع ہیں:شیخ رشیدنوٹ کو عزت دیتے ہو، پھر کہتے ہو ووٹ کو عزت دو، کورٹ کو عزت دو، سارے بھگوڑے لندن میں جمع ہیں:شیخ رشید Read News Islamabad ShkhRasheed MediaCellPPP pmln_org PTIofficial pid_gov Pakistan ShkhRasheed MediaCellPPP pmln_org PTIofficial pid_gov ناجائز بچے عمر اور قد کے مطابق بیان بازی کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیویارک حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے امریکا اور برطانیہ کیساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں یہ جو فیٹف کے نام پر بل پاس ہوا ہےاصل میں یہ کہانی ہے جس پاکستانی کو چاہیں گے ان کے حوالے کرنا پڑے گا اپنے اقتدار کی بالا دستی قایم رکھےحکمران تو اسقابل نہی ہین!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »