سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین سے متعلق 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تربیلا ڈیم متاثرین سے متعلق 60 سال بعد فیصلہ کر دیا۔ عدالت نے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پرخارج کر دی۔ متاثرین کو ‏معاوضہ اور متبادل زمین

کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ ‏دوران سماعت جسٹس عمرعطابندیال کا واپڈا کے وکیل سے مکالمہ بھی ہوا، عدالت نے پوچھا کہ ‏‏206 متاثرین کو دینے کے لیے کتنی زمین درکار ہے؟ جس کے جواب میں وکیل نے بتایا کہ متاثرین کو ‏دینے کے لیے 5000 ہزار ایکڑ زمین درکار ہے۔

عدالت نے کہا کہ واپڈا راستہ نکالیں اور متاثرین کی تلافی کرے بھاشا ڈیم متاثرین کیساتھ بھی ‏واپڈا نے معاملات طے کیے، 12 ایکڑ اراضی کیلئے ایک لاکھ 7 ہزار معاوضہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ وکیل واپڈا نے کہا کہ متاثرین کےمعاملات کو ہائیکورٹ فیصلہ کی روشنی میں جائزہ لےلیتےہیں۔ ‏واضح رہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود کو تو شرم نہیں آتی،جب شرم دلانے کی کوشش کیجاتی ہے،اور جب مراعات اور کارکردگی کا موازنہ کیا جاتاہے،تو توہین عدالت 🤔 اس ملک کے عدل کے نظام پہ تھو 😥

Lanat easi supreme court per

جلدی کر دیا۔

Lanat

بیغیرتی کی انتہا

اس بات پہ مبارک باد کے مستحق ہیں

شکر ہے کہ فیصلہ آگیا ہے. تربیلا ڈیم کا پانی گزشتہ آدھی صدی سے استعمال کیا جارہا ہے. مگر کسی ادارے نے اس کو سیریس نہیں لیا. اگر مسلہ سیاسی جماعتوں کا ہوتا تو چند ماہ فیصلہ کر لیا جاتا. 🤣🤣🤣.

بہت جلدی نئی دے دیا 😏

شرم نٸ ا رہی 😆 ایک نسل تو مر گٸ باقی دوسری تیسری 😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوواک جوکووچ کی ویزا اپیل آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے مسترد کر دیکووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ٹینس نمبر ون کھلاڑی جوکووچ پر آسٹریلیا میں مقدمہ چل رہا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا پراسیکیوشن کا کام عدالتوں کو چکمہ دینا ہے؟ منشیات سمگلنگ کیس میں استغاثہ کے سقم پر سپریم کورٹ برہماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں منشیات کے  ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت برہم ہو گئی اور ریمارکس دیے کہ کیا پراسیکیوشن کا کام عدالتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: ریپ کیس میں متاثرہ کمسن بچی کا بیان قابل تسلیم گواہی قرارعدالت نے مجرم کامران کی عمر قید کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: ریپ کیس میں متاثرہ کمسن بچی کا بیان قابل تسلیم گواہی قرارعدالت نے مجرم کامران کی عمر قید کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 7 سال قبل بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم قتلپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 7 سال قبل بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہُپشاور : ضلعی انتظامیہ نے صوبائی دارالحکومت  پشاور میں  ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »