سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس کی سماعت 3 جون کو ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس کی سماعت 3 جون کو ہوگی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاوربی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ، چیف جسٹس نے کے پی حکومت کی اپیل پر بینچ تشکیل دےد یا، جسٹس عمر عطا بندیال کی سر براہی میں3رکنی بینچ3 جون کوسماعت کرے گا، عدالتی بینچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس قاضی امین شامل ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبےکی تحقیقات کا حکم دیا تھا اور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف کے پی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، کیس کی آخری سماعت ماہ رمضان کے اوائل میں ہوئی تھی۔ یاد رہے رواں سال فروری میں سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی پشاورکی تحقیقات کےحکم پرعمل درآمد سے روک روکتے ہوئے منصوبے کی لاگت اور تکمیل کی تفصیلات طلب کرلی تھیں۔

واضح رہے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے ایک بینچ نے گزشتہ سال نومبر میں ایف آئی اے کو اس منصوبے کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا تھا۔ خیال رہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اکتوبر سنہ 2017 میں بی آر ٹی منصوبے کا آغاز کیا تھا اور اس منصوبے کو چھ ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم ڈھائی سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا اور اس منصوبے پر اٹھنے والی لاگت میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pti nakam mansoba chori zyada mansoba hy

سپریم کورٹ سے گزارش ہے ۔کہ کے پی کے کی عوام پر رحم کریں خدارا

تاریخی_منصوبہ مزاق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیا گیا،آئندہ ہفتے سات بینچز مقدمات کی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی الحمدللہ Abhi summary gai hai. Kam hua nhi. RaheelFalak 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال Islamabad OGRA Sends Summary Reducing Petrol Price MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی، افسران و ملاز مین کی چھٹیاں منسوخکراچی : سندھ حکومت نے سندھ میں بارشوں کے پیش محکمہ زراعت کے افسران و ملاز مین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں اور ڈیوٹیاں لگادی گئی ہے۔ Kasa houngi baris
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »