سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:38 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا۔

نیو نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ کے ہال میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز نے شرکت کی۔ جسٹس عائشہ ملک 2031 تک سپریم کورٹ کی جج رہیں گی۔ جسٹس عائشہ ملک نے لاہور ہائیکورٹ میں تقریباً 10 سال خدمات انجام دیں۔ جوڈیشل کمیشن نے 6 جنوری کو جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی سفارش کی تھی جس کے بعد پارلیمانی کمیٹی نے بھی ان کے نام کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

Pakistan supreme Court judge asha Malik agar Pakistan ke liye insaaf Karen to main apne dil ki gehraiyon se A1 Mubarak baat karta hoon

Whats special in it?Its a routine matter judges do assume duties and go.Why we are so excited aboutit?pehli judge hon ya akhri does not matter but her decisions will matter.May Allah grant her strength and wisdom to do judtice during her tennure

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: ایف بی آر کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرارعدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جا سکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سےعہدے کا حلف لیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔ Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردیاومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی تم بکے ہوے اورضمیر فروش لوگوں کے پاس خبر دینے کو بس یہی رہ گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردیویلنگٹن(ویب ڈیسک) اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی, جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردیشادی 70 سال کی عمر میں کرنا ہا ہائےےےےےےےےے😂 Waaah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »