سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔

عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کر دیا ہے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی پاکستانیوں سے کہتا ہوں حقیقی آزادی مارچ کیلئےنکلیں اسلام آباد اور راولپنڈی والے پہنچنےکی پوری کوشش کریں میں بھی ڈیڑھ گھنٹےمیں اسلام آباد پہنچ جاؤں گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پوری قوم کو کہتا ہوں اپنی فیملیز کیساتھ باہر نکلیں اور اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج کریں، میں ڈی چوک پہنچ رہا ہوں اور آپ سب کو کہتا ہوں کہ باہر نکل کر پیغام دیں کہ ہمیں کسی کی غلامی قبول نہیں ہے۔ عمران خان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Par bande to ap k pass hain nh

حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ ،سڑکوں کی بندش، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیالانگ مارچ ،سڑکوں کی بندش، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SC کیا یہ اس بات کے لئے کافی نہیں کہ کل باہر نکلا جائے کہ رانا ثنا جیسا قاتل وحشی درندہ ملک کے فیصلے کر رہا ہے Supreme court ko bnd hi kr den to behtr. Is ne koi faisla Allah Rasool k hukm k mutabiq kia b hai? Marna to gai ek din pta ni ye judge Allah ko kya munh dikhyn gay ARYNEWSOFFICIAL OfficialDGISPR چیت سنگھ باجوہ نے سارا ملک خود ہی لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ اب عوام انہیں ناکوں ، پلوں اور شاہراہوں پر دھرنے دے دیں۔ اور کسی صورت بھی ان کو نہ کھلنے دیں۔ اسطرح سارے ملک میں سپلائی چین معطل ہو جائے گی۔ اور سامراجی جرنیلوں کو قوم کے سامنے سرنڈر ہونا پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کے لیے حکمپی ٹی آئی لانگ مارچ ، سپریم کورٹ کاحکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت کا حکم۔ سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن بلاک میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا جلسہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیاعدالت نے پی ٹی آئی کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراونڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دیدیا Jo koi kanon e khely ga kanon os se khely ga. اتناکچھ کرواکرعقل ایی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں، سپریم کورٹ بار کا دوٹوک اعلانسیاسی کارکنان کی گرفتاریاں، سپریم کورٹ بار کا دوٹوک اعلان arynewurdu NajeebKhan011 پاکستانیوں یاد رکھنا اگر کوئی بھی گڑ بڑ ہوئی تو سب سے پہلے رانا ثناءاللہ اور شریف فیملی کے گھر میں گھسنا ھے😡 Keya elan keya ha wo b sat lekha Karin please... پاکستانی تو وہ لوگ ہیں جو بند راستوں سے دبئی اور یونان بھی پہنچ جاتے ہیں اسلام آباد پہنچنا کونسا مشکل کام ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا اور......۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Allah Pak kamyabi aata faramy ameen sum ameen Justice Sahab ye Raat 12 bje walay kaam Ka nateejaa hai.!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »