سپریم کورٹ کا فیصلہ 30 ہزار پرائیویٹ سکولوں کی عمارتیں خالی کرانے کا حکم کتنے لاکھ طلبہ متاثر ہوں گے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا فیصلہ، 30 ہزار پرائیویٹ سکولوں کی عمارتیں خالی کرانے کا حکم ، کتنے لاکھ طلبہ متاثر ہوں گے؟

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے اس حکم کے تحت صرف لاہور کنٹونمنٹ میں نجی سکولوں کی 1500سے زائد عمارتیں خالی ہوں گی۔ ملک بھر کے کنٹونمنٹس میں موجود پرائیویٹ سکولوں کی 30ہزار سے زائد شاخیں بند ہونے سے 40لاکھ طالب علم متاثر ہوں گے۔.

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے اس حکم کے تحت صرف لاہور کنٹونمنٹ میں نجی سکولوں کی 1500سے زائد عمارتیں خالی ہوں گی۔ ملک بھر کے کنٹونمنٹس میں موجود پرائیویٹ سکولوں کی 30ہزار سے زائد شاخیں بند ہونے سے 40لاکھ طالب علم متاثر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نقصان صرف سکول مالکان کا ہوگا ۔ اور وہ بچے جو ان چوری کی عمارتوں میں پڑھتے تھے اب وہ اچھی تعلیم حاصل کریں گے ۔ جس کی بنیاد ہی قبضہ پر ہو وہ کیا تعلیم دیں گے۔ سوچنے کی ضرورت ہے!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں پر کمیٹی بنانے کا اشارہ دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کل آپ ضرورت سے زیادہ شکی مزاج ہو گئے ہیں۔ ہر بات کو شک کے دائرے میں لے کر آتے ہیں جو سخت نقصان دہ بات ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کا ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کا ورلڈکپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی قیادت چھوڑنے کا اعلان - ایکسپریس اردوویرات کوہلی ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں میں بھارتی ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کا ورلڈکپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی قیادت چھوڑنے کا اعلانویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد مختصر فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے اسٹار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس کی عدم ادائیگی پر والدین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے اسکول کی رجسٹریشن معطلفیس کی عدم ادائیگی پر والدین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL kia hoo raha hai 🙄 Putwari hoga ahahhahahha ARYNEWSOFFICIAL Great decision, but needs consistency
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »