سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کیساتھ تجاوزات ختم کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کیساتھ تجاوزات ختم کرنے کا حکم -

سپریم کورٹ آف پاکستان نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

کمشنر کراچی نے شہر سے متعلق رپورٹ سپریم عدالت میں پیش کردی جس پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا اور سندھ حکومت اور لوکل گورنمنٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام ہوئی، حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے، پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا، سندھ حکومت کام کرر ہی ہے نہ ہی لوکل باڈی۔

کمشنر کراچی نے عدالت کو بتایا کہ کراچی میں 38 بڑے نالے ہیں ، این ڈی ایم اے نے کچھ چوک نالوں کو بھی صاف کیا، این ڈی ایم اے نے شہر کے 3 نالوں کو صاف کیا جس پر چیف جسٹس نے پوچھا کہ این ڈی ایم اے سے سارے نالے کیوں صاف نہیں کرائے جاتے، کراچی میں بارش ہونی والی تھی کوئی انتظا م نہیں کیا، آپ ہیلی کاپٹر اور بڑی گاڑیوں پربیٹھ کر دیکھنے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام عمارتوں‌ سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک کی زمین مکمل واگزار کرانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کا مکمل آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی بھر سے خطرناک بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی میں ایک بار پھر ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »