سپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ ،کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی

سپریم کورٹ ،کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ...اسلام آبادسپریم کورٹ نے کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی،سپریم کورٹ نے کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی۔اعتراض میں کہاگیا ہے کہ درخواست میں استعمال کی گئی زبان مشکوک ہے ۔سپریم کورٹ سے پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیاگیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر کو مستقل اور پمز میں ضم کرنے کا حکم دے دیادرخواست گزار کو مکمل تنخواہ ادا نہ کی تو نتائج سنگین ہوں گے،عدالت تفصیلات جانیئےAajNews AajUpdates SupremeCourt
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا ملازم کرونا کا شکار، 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئےبھارتی سپریم کورٹ کا ایک ملازم بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا جس کے باعث 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے۔ 😂😂😂😂😂😋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس کی جلد سماعت کیلئے سندھ حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس کی جلد سماعت کیلئے سندھ حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاڈاکٹر کو مستقل اور پمز میں ضم کرنے کا حکمدو سال کے واجبات بھی ادا کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پمز ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد رضا کو مستقل اور پمز میں ضم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ حکومت درخواست گزار کو گزشتہ دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ مل مالکان سے ڈیلی ویجز ملازمین کو نہ نکالنے کی ضمانت طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے مقامی ٹیکسٹائل مل کی بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے کی درخواست پرسماعت کے دوران مل مالکان سے ڈیلی ویجز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »