سپرہائی وے کراچی پر ریتی بجری کے ٹرکوں اور تجاوزات کیخلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین بیلٹ پر سرگرمیاں قوانین کی خلاف ورزی ہے، سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی

سندھ ہائیکورٹ نے سپرہائی وے ایم نائن کے دونوں اطراف تجاوزات اور ریتی بجری کے ٹرکوں کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو تجاوزات کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔

ناظر سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی۔ کمشنر کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سروس روڈ بڑے پیمانے پر ریتی بجری بھری پڑی ہے۔ سروس روڈز کے دونوں اطراف ڈمپرز اور ٹرک کھڑے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: شارع فیصل پر ٹرک الٹ گیا، ٹریفک کی روانی شدید متاثرکراچی کی شارعِ فیصل پر ایک تیز رفتار ٹرک الٹ گیا جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع تو نہیں ملی تاہم ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مکان سے مدفون اسلحے کی برآمدگی، 3 افراد پر مقدمہ درجکراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں بھیم پورہ کے مکان سے بڑی مقدار میں مدفون اسلحے کی برآمدگی کا مقدمہ نیپیئر تھانے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مزید اسلحہ ملنے کے امکان پر عمارت میں کھدائی جاریپولیس نے کراچی میں نیپئر تھانے کے سامنے گودام میں دفن بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ زنگ آلود اور ناکارہ ہے، جس کا فرانزک کرایا جائے گا، مزید اسلحہ ملنے کے امکانات کے باعث عمارت کے مختلف حصوں کی کھدائی جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا: امریکہواشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔ 9/11 🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کے ویزا منسوخی پر سربین صدر آسٹریلوی حکام پر برہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ، حجاب پہننے پر طالبات کی کلاس میں داخلے پر پابندی لگادی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »