سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل: مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ کا سفر: سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل، مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی

چار فروری 2016 کی رات دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں میڈیم فاسٹ بولر انور علی کی آسٹریلوی بیٹسمین شین واٹسن کو کرائی گئی گیند کو اس وقت محض ایک میچ کی پہلی گیند کے طور پر دیکھا گیا تھا لیکن درحقیقت اس گیند کے ساتھ ہی پاکستانی کرکٹ کا ایک نیا باب رقم ہو گیا تھا۔

وہ کہتے ہیں کہ ’ان لوگوں نے یہ نہیں سوچا تھا کہ یہ لیگ متحدہ عرب امارات میں بھی ہو سکتی تھی کیونکہ اب دنیا میں نشریاتی حقوق بہت زیادہ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ لوگ سٹیڈیم سے زیادہ ٹی وی پر میچز دیکھتے ہیں۔ میرے ذہن میں یہی بات تھی کہ پہلے اس لیگ کو متحدہ عرب امارات میں شروع کیا جائے اور پھر آہستہ آہستہ اسے پاکستان میں لایا جائے۔‘نجم سیٹھی کہتے ہیں ’مجھ سے پہلے کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے بھاری معاوضوں پر غیرملکی کنسلٹنٹس کی خدمات بھی حاصل کر رکھی تھیں، میں جب بورڈ میں آیا تو پتہ چلا کہ ان کی...

گذشتہ سال جب پی ایس ایل ملتوی ہوئی تو اس کا ذمہ دار دونوں فریقین ایک دوسرے پر عائد کرتے رہے تھے۔ لیگ کے ملتوی ہونے پر فرنچائز مالکان کا کہنا تھا کہ ان کی ساری کمائی چلی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل سے پیسہ بنا رہا ہے جبکہ فرنچائزر نقصان پہ نقصان کیے جا رہی ہیں۔ خالد لطیف پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی جبکہ شرجیل خان پر بھی پانچ سالہ پابندی عائد کی گئی تھی جن میں سے ڈھائی سال معطل سزا کے تھے۔ شرجیل خان سزا مکمل ہونے کے بعد دوبارہ کرکٹ میں آ چکے ہیں۔اس سکینڈل کے مرکزی کردار سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید تھے جنھیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹی کرپشن ٹریبونل نے دس سال کی پابندی کی سزا سُنائی تھی۔

گذشتہ سال بھی کووڈ نے لیگ پر اپنا اثر دکھایا تھا۔ مارچ میں لیگ کو ملتوی کرنا پڑا تھا جسے جون میں کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا لیکن حالات نے اس کی اجازت نہ دی اور اس لیگ کے ملتوی شدہ میچوں کو ابوظہبی لے جایا گیا۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’جو بھی تیاری ممکن ہو سکتی تھی وہ ہم نے کی ہے۔ ہر صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور ہم نے ایک سے زائد بیک اپ پلان تیار کر کے رکھ لیے ہیں۔ ہم نے یہ سوچ رکھا ہے کہ اگر شیڈول کے دوران کووڈ کی وجہ سے رکاوٹ آتی ہے تو ہم سات دن تک ایونٹ کو روک کر بائیو سکیور ببل کو ری سیٹ کریں گے اور ایونٹ دوبارہ شروع کر دیں گے تاکہ اسی ِونڈو میں لیگ کو ختم کر سکیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBC ko b PSL sy bohut jaln horhi... 😂 😂 Lkn inshallah 🤲 Pakistan 🇵🇰 avr Muqam bnaega whole world mei...

ہر چیز آئ پی ایل نہیں ہوتی 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوپاکستان کرپشن انڈیکس میں 16 درجے تنزلی کے ساتھ 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ گیا، مزید 17 امواتپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ Still you are playing with children lives Close all institutes
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمندپاکستان کے دورے کی وجہ سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شامل نہیں، کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں: PakvsAus Cricket
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

6 ماہ میں پاکستان ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائیگا، اعظم سواتی - ایکسپریس اردوکارگو ریل سے منتقل ہونے سے سڑکوں پر رش کم ہو گا، وفاقی وزیر علی زیدی اب ہر حکومتی نمائندہ ہی پاگل کی زبان بولنے لگا۔ واہ۔ Jaiyy Gaaaaaa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »