سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول ہی رہے گا شوکت ترین

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول ہی رہے گا، شوکت ترین

اسلام آباد وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کر دیا کہ سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول ہی برقرار رہے گا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ماضی میں روپے کو مصنوعی طریقے سے روک کر 60 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچایا گیا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادر پدر آزاد نہیں ہو گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نام نامزد کرے گی، بورڈ ارکان کے تقرر کی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہو گا، اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔اجلاس میں وزیر خزانہ نے کہا کہ میں منتخب سینیٹر ہوں،اگر ہم سینیٹ کو پارلیمنٹ نہیں سمجھتے تو اسے بند کر...

احسن اقبال نے کہا کہ یہاں وزیر خزانہ پارلیمنٹ کے ممبران کو ڈانٹ رہے ہیں ، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اگر کسی ممبر پارلیمنٹ کو ڈانٹا گیا تو میں کمیٹی میں نہیں بیٹھنےدوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر01:11 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر کیا مصر میں پاکستانی ہوتے ہوئے کام کرتے رہے ہیں آپ؟ یہ اپنی ماں کو بھی بیچ آیا مصر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظور03:09 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دیدی ہے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات  میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا: شوکت تریناسٹیٹ بینک آف پاکستان مادر پدر آزاد نہیں ہو گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نامزد کرے گی اور انکی منظوری دیگی: وزیر خزانہ مزید پڑھیں:GeoNews ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے شہنشاہ کا وزیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0645\u0627\u0636\u06cc \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u06a9\u0627 \u063a\u0644\u0637 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0634\u0648\u06a9\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646\u0648\u0632\u06cc\u0631\u062e\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0646\u06d2 \u0628\u062a\u0627\u06cc\u0627\u06a9\u06c1 \u063a\u0631\u06cc\u0628 \u0622\u062f\u0645\u06cc \u06a9\u0648 \u0632\u06cc\u0631\u0648 \u0634\u0631\u062d \u067e\u0631 \u0642\u0631\u0636 \u0645\u0644\u06d2 \u06af\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0633\u0627\u0646 \u06a9\u06485\u0644\u0627\u06a9\u06be \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0628\u0644\u0627\u0633\u0648\u062f \u0642\u0631\u0636\u06c1 \u0645\u0644\u06d2 \u06af\u0627 \u06d4
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم قیمتوں پر احتجاج صدر کا بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمقازقستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ قازق صدر نے فوج کو بلوائیوں کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر01:11 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر کیا مصر میں پاکستانی ہوتے ہوئے کام کرتے رہے ہیں آپ؟ یہ اپنی ماں کو بھی بیچ آیا مصر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »