سٹیٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ شہریوں کاتحفظ کرےاسلام آبادہائیکورٹ کے لاپتہ شہری کے کیس میں ریمارکس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹیٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ شہریوں کاتحفظ کرے،اسلام آبادہائیکورٹ کے لاپتہ شہری کے کیس میں ریمارکس

کاتحفظ کرے،عدالت نے تمام فریقین کو جامع رپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔

اسلام آبادہائیکورٹ میں لاپتہ شہری عمرا ن کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیاکہ اس کیس کاکیابنا؟،نمائندہ اسلام آبادپولیس نے کہاکہ اس کیس میں جامع رپورٹ جمع کرنے کیلئے وقت چاہئے ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیاکہ وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے کون ہے ؟،مسنگ پرسنز کمیشن میں سپریم کورٹ کا جج موجود ہے ،نمائندہ وزارت دفاع نے کہاکہ اپنے جواب میںکہاہوا ہے کہ لاپتہ شہری ہمارے پاس نہیں ہے...

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ آپ کاکام نہیں کہ عدالت کو بتائیں کہ بندہ ہمارے پاس نہیں ،سٹیٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ شہریوں کاتحفظ کرے۔ وزارت دفاع اور آئی بی نے شہری کے لاپتہ ہونے سے لاتعلقی ظاہر کی ،ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ نے کہاکہ لاپتہ شہری کسی دور میں جہاد پر بھی گئے تھے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ کمیشن میں توکہاگیا ہے کہ جبری گمشدگی ہے ،اگرکمیشن کی رپورٹ غلط ہے تو پھر کمیشن کو بندکیاجائے ۔ عدالت نے تمام فریقین کو جامع رپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہونے والے ممالک میں ہے، ہم اس موسمی تغیرکو روک سکتےہیں، ہمیں اپنے ملک کو صاف کرنا ہے، وزیراعظم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »