سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:ایف آئی اے سائبر کرائم نے نجی تھيٹر ميں سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کے نجی تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈ

یوز لیک ہوئی تھیں جس کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا ہے۔

ويڈيوز خفيہ موبائل کيمرے سے بنائی گئی تھیں جبکہ ويڈيوز بنانے والا بھی تھيٹر اداکار ہی نکلا ،کاشف چن چار سال سے نجی تھيٹر ميں پرفارم کر رہا ہے ۔ گرفتار ملزم کاشف چن کا کہنا تھا کہ چارجنگ کے بہانے موبائل اداکاراؤں کے کمرے ميں رکھ آتا تھا،ويڈيوز اداکارہ خوشبو خان کے کہنے پر بنائيں، اداکارہ نے معاوضہ دگنا کرنے اور ايک لاکھ ايڈوانس ليکر دينے کا لالچ ديا تھا جبکہ ويڈيوز خوشبو خان نے اپنے گھر بلا کر ليں۔

ایف آئی اے کے مطابق اداکار کے موبائل سے ويڈيوز بھی برآمد لی گئی ہیں جبکہ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ،اداکارہ خوشبو خان، عمران شوکی اور احمد کے نام بھی ایف آئی آر میں موجود ہیں جبکہ ادکارہ خوشبو کے کردار کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف سٹیج اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے بنی نازیبا ویڈیوز لیکمعروف سٹیج اداکاراﺅں کی خفیہ کیمروں سے بنی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئیں، اداکاراﺅں نے تھیٹر انتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ Thank you for your message. We're unavailable right now, but will respond as soon as possible. ستاسو د پیغام لپاره مننه. موږ همدا اوس شتون نه لرو، خو ژر تر ژره به ځواب ووایو. مننہ ده میسج کولو ژربه ځواب درکو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سٹیج اداکارائوں کی نازیبا ویڈیوز۔۔۔کاشف چن کے الزامات پر اداکارہ خوشبو کا بیان بھی سامنے آگیاسٹیج اداکارائوں کی نازیبا ویڈیوز۔۔۔کاشف چن کے الزامات پر اداکارہ خوشبو کا بیان بھی سامنے آگیا

سری لنکن مینیجر کو نذرِ آتش کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوواقعے میں ملوث 900 میں سے کل 132 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی عدالتی ریمانڈ پر23 دسمبر تک جیل منتقلاحتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »