سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 306 پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج بھی ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان رہا اور 306 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تجارت شروع ہوئی تو 234 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 35 ہزار 929 پو

ائنٹس کی سطح پر آ گیا، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے پر بعد ازاں 100 انڈیکس 36 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

واضح رہے سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کچھ دنوں سے خاصی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، گزشتہ روز کے پہلے ڈیڑھ گھنٹے کے دوران انڈیکس 203 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 35 ہزار 500 کی حد بحال کر گیا تھا جبکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 170.58 پوائنٹس تیزی کے بعد 35 ہزار 373 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل نویں روز برقرار، 100 انڈیکس 321.54 پوائنٹس بڑھ گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل نویں کاروباری سیشنز کے دوران بھی تیزی ریکارڈ گئی، 100 انڈیکس رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران 321.54 پوائنٹس بڑھ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہانٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ Read News Interbank DollarPrice StockExchange Index
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: مسلسل آٹھویں کاروباری سیشنز میں تیزی، انڈیکس 170.58 پوائنٹس بڑھ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار تعزیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے ترکی میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ترک حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »