سٹاک مارکیٹ میں 232.43 پوائنٹس کی مندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران 232.43 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آغاز پہلے گھنٹے کے دوران مثبت انداز میں ہوا، پہلے گھنٹے کے دوران تیزی کے باعث انڈیکس 43500 رنز کی حد عبور کر گیا تھا۔

تاہم اس کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بجائے مندی نے ڈیرے ڈال لیے اور غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل شروع کر دیا۔ سرمایہ کاروں کی طرف سے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروبار روز کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 40171.10 کی نچلی سطح جبکہ 40527.08 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔

100 انڈیکس میں آج کاروبار کا اختتام 232.43 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40249.22 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئے، پورے کاروباری روز مندی کے بعد مزید دو حدیں گر گئیں۔ گرنے والی حدوں میں 40400، 40300 کی حدیں شامل ہیں۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.58 فیصد گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 5 کروڑ 84 لاکھ 77 ہزار 890 شیئرز کا کاروبار ہوا۔ جبکہ سرمایہ کاروں کو تقریباً 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.5 فیصد کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کاآخری روز،سٹاک مارکیٹ سے خبرآگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعہ کوکاروبار حصص کاآغازمثبت ہونے کے کچھ ہی دیر بعد منفی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ SamaaTV تن کے رکھو کوئی کسر نہ رہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیاکراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیا PSX
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیاکراچی:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ,کے ایس ای100انڈیکس40481.65پوائنٹس کی سطح پرآگیا Karachi StockMarket Bearish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت مزید 2ڈالر بڑھ گئیعالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت مزید 2ڈالر بڑھ گئی Gold Rates DomesticMarket InternationalMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »