سُلی ڈیلز: مسلمان خواتین کی بولی لگانے والی ایپ کا مبینہ خالق گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سُلی ڈیلز: انڈیا میں مسلمان خواتین کی بولی لگانے والی ایپ کا مبینہ خالق گرفتار

’سُلی‘ ایک تضحیک اور توہین آمیز ہندی زبان کی اصطلاح ہے جو دائیں بازو کے ہندو ٹرولز مسلمان خواتین کے لیے استعمال کرتے ہیں، اور 'بُلی' بھی اسی طرح کا توہین آمیز لفظ ہے۔

دہلی پولیس کی سائبر کرائم ٹیم کے ڈپٹی کمشنر کے پی ایس ملہوترا نے بی بی سی کو بتایا کہ ٹھاکر کے موبائل فونز اور کمپیوٹرز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ جن کی صاویر اس ایپ پر تھیں وہ تمام نمایاں مسلم خواتین تھیں جن میں صحافی، حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی، فنکار اور محقق شامل ہیں۔ ’بُلی بائی‘ ایپ کے معاملے میں بھی خواتین میں اسی قسم کے تاثرات پائے گئے جن کی تصاویر ان کی اجازت کے بغیر اپ لوڈ کی گئی تھیں۔ ان میں کئی صحافی، ایک بالی وڈ اداکارہ اور ایک لاپتہ طالب علم کی 65 سالہ والدہ شامل تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مودی بذات خود انتہا پسند پارٹی کا سربراہ ہے۔ اس کی حکومت میں ایسے واقعات کا رونما ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔

That's nice that's the real basic but unfortunately it's all just really shameful mindsets from this Modi govt especially against the Muslims

Su e sus Kupaik

نفرت کی انتہا دیکھو۔۔

یہ تو پر ا نی خبر ہے

لعنتی کردار آدمی..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کی خواتین میں پردے کا رجحان بڑھانے کیلئے مہمطالبان کی خواتین میں پردے کا رجحان بڑھانے کیلئے مہم، کیفے اور دکانوں پر طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی جانب سے پوسٹرز آویزاں کئے گئے SamaaTV ایک سوال بنتا ہے کہ صبح سے کتوں کی طرح بھونکنے والے اینکز ان کے چینل مالکان اور چینل مالکان کے مائ باپ یعنی اپوزیشن جو کہ سب ارب پتی ہیں انہوں نے اب تک ہزاروں لوگ جو مری میں پھنسے ہوے ہیں ان کے لیے کیا کیا سواے بھونکنے کے اور ٹوکری حلال کرنے کہ Ma Sha Allah ❤️ UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Usman Buzdar should resign for irresponsible act in helping out muree hakumat ka kam tha k weather forecast k data se faida lete we wahan hone wale hadse ki pehle se tayyari kr k rakhte, take itni janon ka nuksan na hota shameonyouUsmanBuzdar
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی والدین سے بچوں کا ’ڈوپ ٹیسٹ‘ کرانے کی اپیلقومی ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہد آفریدی نے نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے استعمال پر والدین اور اساتذہ کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ mariahfawad chalo mein tmhara krwaon test I knew you were a shite news network but you've raised the 'bakwaas bar' today, congratulations.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »