سَر کرپس کے برطانیہ سے دلی آنے کی وجہ کیا تھی؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیفورڈ کرپس کی سربراہی میں وفد کیوں بھیجا گیا؟ ............................... 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب برطانوی سیاستدانوں کی آمد کی تفصیل جانیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

مارچ 1942 کو برطانیہ سے سَر کرپس دلی پہنچے اور یہاں ہندوستانی راہ نماؤں سے طویل مذاکرات کیے جس کے بعد 30 مارچ کو وہ تجاویز سامنے آئیں جنھیں متحدہ ہندوستان کی تاریخ میں کرپس تجاویز کہا جاتا ہے۔سَر اسٹیفورڈ کرپس کی سربراہی میں وفد کو ہندوستان کیوں بھیجا گیا تھا؟

سَر اسٹیفورڈ کرپس نے قائداعظم محمد علی جناح، پنڈل جواہر لعل نہرو، مہاتما گاندھی، ابوالکلام آزاد اور متعدد راہ نمائوں سے ملاقاتیں کیں۔ سَر اسٹیفورڈ کرپس کی ان تجاویز کو مسلم لیگ اور کانگریس کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کردیا اور وہ نامراد لوٹ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا فالج کی دوا سے کورونا کے مریضوں کو فائدہ ہوسکتا ہے؟ - ایکسپریس اردوسانس لینے میں شدید دشواری، کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ کے طور پر سامنے آئی ہے فالج کے مریض اور پولیو کے مریض میڈیسن سے بہت کم لوگ صحی ہوے مجھے خدا نے اپنا پاور فل علم دیا ہے اس علم سے نیا ہونے والا معزور ادھے گھنے میں مکمل صحت یاب ہوجاتا ہے معزوری مکمل ختم ہوجاتی ہے میں نے کافی مریض ٹھیک کیے وہ مریض اج بھی میری اس بات کے گواہ ہیں چوھدری محمد امین Awesom Oohh Bhai Log Carona se Nahi Mar GAy Jitne Bhok Se Mary Gay Or Khudkashe se maray gay Karo Or lockdwon or sono Ghar mein lari Shoro Hogae HAi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: قیدیوں کی ضمانتوں پر رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: قیدیوں کی ضمانتوں پر رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سپریم کورٹ نے جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے احکامات معطل کردیے - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ ازخود نوٹس کا اختیار کیسے استعمال کر سکتی ہے، چیف جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »