سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہ

سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہ مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu

21.10.2019

سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلامی اور رومن فن تعمیر کا امتزاج تاریخی محل البوقری سعودی عرب کے شہر طائف میں آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے جسے 1348 ھ میں تعمیر کیا گیا تھا۔

محل کے سپر وائزر دخیل الحمیدی نے عرب خبر رساں ادارے کو بتایا کہ محل کو طائف کے پہاڑوں سے لائے گئے ماربل اور نورا کے پتھروں سے تیار کیا گیا تھا اور ان پتھروں کوایک خاص رنگ میں رنگا گیا تھا جو ابھی تک برقرار ہے۔

عرب خبر رساں ادار ے کا کہنا تھا کہ تین منزلوں پر مشتمل محل تعمیر کرنے والوں نے اس میں جو پتھر استعمال کیے ان میں یہ خوبی ہے کہ وہ گرمی میں ٹھنڈے اور سردیوں میں محل کو گرم رکھتے ہیں۔

محل کے سپر وائزر کا کہنا تھا کہ محل کے بیڈ روم، استقبالیہ اور بیت الخلاء کو سنگ مرمر سے تعمیر کیا گیا تھا اور لکڑی کا کام اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگادیتا ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu

میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں ...' میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا' فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا

نالائق ٹولہ تاریخی کرپشن میں ملوث ہے، سائرہ افضلنالائق ٹولہ تاریخی کرپشن میں ملوث ہے، سائرہ افضل تفصيلات جانئے: DailyJang Aap bad tareeen corruption me mulwis hain

سعودی عرب: پتھر کا محل جس کا رنگ 100 سال میں تبدیل نہیں ہواسعودی عرب: پتھر کا محل جس کا رنگ 100 سال میں تبدیل نہیں ہوا SaudiArabia Stone Color 100Year Change

علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیاعلی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا AliZafar PakistaniLanguages Sing Song AliZafarsays

خطے میں بد امنی کیلئے بھارتی کوششیں عالمی امن کیلئے بھی خطرناک

مقبوضہ کشمیر میں 78 ویں روز بھی کرفیو، کشمیریوں کو ہسپتال و ڈاکٹروں تک رسائی نہیںکس حال میں زندگی گذارتے ہونگے اور پاکستان میں مولانا صاحب کو اسلام آباد تک رسائی نہیں... 😁😁

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اکتوبر 2019, پير خبریں

پچھلا خبر

سرفراز آئوٹ،رضوان ان،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اگلا خبر

بھارت :بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں آگ لگنے سے1ماہ کا بچہ ہلاک، 5 جھلس گئے