سوڈان میں کئی ہفتوں سے جاری مظاہرے ختم، فواج کے ساتھ سمجھوتا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں کئی ہفتوں سے جاری مظاہرے ختم، فوج کے ساتھ سمجھوتا مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق سوڈانی فوج اور جمہوریت پسند مظاہرین کے نمائندہ اتحاد کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد حکومت سازی کا متفقہ سمجھوتا طے پاگیا ہے۔

سوڈان میں فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدل فتاح برہان اور مظاہرین کے نمائندہ اتحاد کے لیڈر محمد نجی العاصم نے اس سمجھوتے کی دستاویز پر دستخط کیے۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ اکیس ماہ تک حکومت کی سربراہی فوج کے پاس رہے گی اور پھر اٹھارہ ماہ تک سویلین قیادت برسراقتدار آے گی۔خیال رہے کہ سوڈان میں جاری سیاسی اور معاشی بحران کے باعث ملک غذائی قلت کا شکار ہوچکا ہے، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امداد کی مد میں گندم فراہم کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 2 ہفتوں سے جاری کرفیو نے زندگی اجیرن بنا دی - ایکسپریس اردوگھٹن اور جبر کے اس ماحول میں محصور کشمیریوں کو جب بھی موقع ہاتھ آتا ہے احتجاج کے لیے نکل کھڑے ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا18اگست سے شروع ہونیوالا سفر کامیابی سے جاری ہے،فردوسمعاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اٹھارہ اگست 2018 سے شروع ہونے والا سفر استحکام پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہے، پہلی بار ٹیکس وصولی کے قومی فرض کو تحریک کی شکل دی گئی۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر سے متعلق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا اجلاس جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے حکومتی رپورٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن)نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد  کے حوالے سے حکومتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، 6 روز بعد بھی کئی علاقوں میں صفائی نہ کی جاسکیکراچی، 6 روز بعد بھی کئی علاقوں میں صفائی نہ کی جاسکی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کے خاتمے، کشمیرمیں کرفیو کیخلاف کئی ممالک میں مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »