سوڈان کا نام دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست میں باقی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان کا نام دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست میں باقی Sudan Terrorism America SudanTribune_EN State_SCA

چند ماہ کے دوران بھرپور کوششیں دیکھنے میں آئیں۔ ان ہی کوششوں کے ضمن میں سوڈانی حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک کا واشگنٹن کا دورہ بھی شامل تھا۔تاہم تنزانیا اور کینیا میں امریکی سفارت خانوں پر حملوں میں زخمی ہونے والے افراد امریکی عدالت عظمی کے سامنے طویل قطار میں کھڑے ہیں۔ اس کے سبب سوڈان کی امیدوں پر پانی پھر سکتا ہے۔

مذکورہ صفوں میں کھڑے تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں امریکی سفارت خانے میں کام کرنے والے ایک شخص نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ وہ کس طرح دھماکے میں موت کے منہ میں جانے سے بچا۔ اس کے جائے حادثہ سے گزرنے کے چند لمحے بعد دھماکا ہوا جس کے سبب وہ معمولی طور پر زخمی ہوا۔ عدالت عظمی کے سامنے کھڑے ہجوم میں دونوں حملوں میں جان سے ہاتھ دھونے والوں کے عزیز و اقارب بھی موجود ہیں۔ یہ لوگ اپنے پیاروں کے لیے ہرجانہ طلب کر رہے ہیں۔ بالخصوص سوڈان پر الزام ہے کہ وہ 90ء کی دہائی میں القاعدہ تنظیم کو سپورٹ فراہم کر رہا تھا۔ اس دوران تنظیم نے خرطوم حکومت کی سپورٹ سے دارالسلام اور نیروبی میں امریکی سفارت خانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔

اس سے قبل عدالتیں متاثرہ افراد کے لیے 4.3 ارب ڈالر تک کے زر تلافی کا فیصلہ دے چکی ہیں۔ تاہم متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کے ایک وکیل نے باور کرایا ہے کہ مذکورہ رقم صرف نقصان کا ہرجانہ ہے۔ عدالت عظمی میں دائر مقدمے میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ اتنی ہی رقم دہشت گردی کے لیے سپورٹ کی پاداش میں سوڈان پر بطور عقوبت لاگو کی جائے۔ اس طرح زر تلافی کی مجموعی رقم 8.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیر اعظمتمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیراعظم Pakistan PMImranKhan Ministers Inflation Controlled ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KKvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ UnitedWeWin Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔 جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زلمی کے کھلاڑیوں سے تلخی کا معاملہ، سرفراز احمد کا کرارا جوابکراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے وہاب ریاض کے ساتھ ہونے والی تلخی پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں اتنا تو ہوتا ہے، فیلڈ میں دوستی یاری تو نہیں ہوتی۔کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جب صحافی نے پوچھا کہ گ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »