سوڈان:دو قبائل میں لڑائی،50افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خرطوم:سوڈان میں دو قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی میں 50افراد ہلاک ہوگئے۔ سوڈانی حکام کے مطابق لڑائی دو افراد کے درمیاں تلخ کلامی سے شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے بندوقوں کی لڑائی میں بدل گئی۔ قبائ

لی لڑائی میں پہلے دن چھ افراد مارے گئے۔ دوسرے دن لڑائی میں شدت

آگئی اور 40سے زائد افراد گولیوں کا نشانہ بن کر جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

roznamadunya Astaghfirullah!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏24 گھنٹوں میں دو لیگز کھیلنے والا سپر اسٹار بولر24 گھنٹوں میں دو لیگز کھیلنے والا سپر اسٹار بولر ARYNewsUrdu Wahab Riaz Wahindu hassranga 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کا ضمنی انتخاب دو ہزار سے زائد افسران واہلکار سکیورٹی کیلئے تعیناتلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے مجموعی طور پر دو ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار تعینات ہیں ۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہلم: مسافر بس پل سے نیچے جا گری، ایک ٹیچر اور دو بچے جاں بحقSad استغفرُللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے - ایکسپریس اردومعاہدے سے سعودی عرب کو ہنرمند اور تصدیق شدہ پاکستانی افرادی قوت کی برآمد میں اضافہ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ دو پائلٹ شہید03:27 PM, 6 Dec, 2021, بریکنگ نیوز, پاکستان, سیاچن: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے ہیں ۔ آئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدےاسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »