Goldprice, Goldrates

Goldprice, Goldrates

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 800 روپے کا مزید اضافہ - Business - Aaj.tv

05/08/2020 7:39:00 PM

سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر، فی تولہ اب کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 800 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 28 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 116 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردو جنوری میں لانگ مارچ کا اعلان، اسٹیبلشمنٹ سے سیاست میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ - BBC News اردو اے پی سی؛ مولانا فضل الرحمان کا خطاب براہ راست نشر نہ کرنے پر بلاول سے احتجاج - ایکسپریس اردو

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 28 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 10 ہزار 340 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی منڈی میں سونا 66 ڈالرز کے اضافے سے 2041 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 1000 روپے کم ہے۔

-4 اگست 2020 کے ریٹعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1975 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہنے کے باوجود لوکل سطح پر سونا مزید مہنگا ہوا تھا اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 23 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 23 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 6 ہزار 224 روپے کا ہوگیا تھا۔ مزید پڑھ: Aaj News Urdu »

ناران کے خوشگوار موسم نے سياحوں کو گرويدہ بنا ليا

لاہور، کراچی سے شہری پہنچ...;

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں تو سونا مہنگا نہیں ہوا لیکن روپے کی قدر میں کمی سے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ایک

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہفی تولہ ایک لاکھ 28 ہزار700 روپے ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ فی تولہ سونا4800 روپے

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیصرافہ ایسوی سی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونےکی قدر 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار 224 روپے ہے۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری