سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر گھٹ گیا جس کے بعد نئی قیمت ایک ہزار 780 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھ

ر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں

250 روپے اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی امداد کے اثرات امریکی ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی طرف سے امداد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آنے لگی 😦
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175.75 ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں 178.50 روپے کا ہوگیا  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنےپر ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے SamaaTV Khuskol 🎆🎈
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایران کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی قیمت چکانی ہوگی، اسرائیل - ایکسپریس اردوایران ایک ہی وقت میں یورینیم کی افزودگی اور مذاکرات نہیں کر سکتا، نفتالی بینیٹ قیمت کیا ہے۔۔۔۔ 🥰🥰 یہ دو ایسے بہائی ہیں جو دنیا دکہانے کے لئے ایک دوسرے کے خلاف میڈیا ٹالک شوز کیا کرتے ہیں، حالانکہ ایک سکے دو پہلو ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایتبھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ تفصلات جانیے: DailyJang There is national language of each province is different so what’s wrong in it ….. Racist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »