سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونا مزید مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح 88 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ 16 ڈالر بڑھ گئے۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (جمعرات کو)...;

سونا مزید مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح 88 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ 16 ڈالر بڑھ گئے۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونا مزید 950 روپے اضافے کے بعد نئی ریکارڈ سطح 88 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا، 10 گرام سونے کے نرخ 815 روپے بڑھ کر 75 ہزار 703 روپے پر آگئے۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 16 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی اونس 1514 ڈالر تک پہنچ گیا۔

ملک بھر میں فی تولہ چاندی 20 روپے اضافے سے 1120 روپے جبکہ 10 گرام 960 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 17.21 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد 18 اگست کو 2018ء کو پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی جو تقریباً ایک سال کے دوران 33 ہزار 750 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت ImranKhanPTI pid_gov LOC IndianArmy Unprovoked Firing Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Read News IndependenceDay, PakIndependenceWithKashmir, PakistanZindabad, StandWithKashmir, 14August QuaideAzam Ceremony GOPunjabPK MazareQuaid Changeofguards
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Pakistan Karachi QuaidEAzam PakIndependenceWithKashmir PakistanZindabad StandWithKashmir 14August StandWithKashmiris IndependenceDay pid_gov MoIB_Official ArifAlvi FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزارقائدؒ و اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریبکراچی : ملک بھرمیں73واں یوم آزدی ملی جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا یومِ آذادی یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے جس کامقصد ظلم وجبر کاشکارکشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار کرناہے۔ پاکستان کے تہترویں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات،کشمیر بنے گا پاکستان کی گونجwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »