سونے کی قیمت میں مزید 1000 روپے کمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں مزید 1000 روپے کمی تفصیلات:

Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 22 mins ago

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی سے ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 858 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 23 روپے کا ہوگیا۔ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لوگوں کا سرمایہ کاری کیلئے رجحان سونے کی جانب ہے، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، تاہم روس کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسین بنانے کے دعوے کے بعد سنہری دھات کی قیمت میں کمی کا رجحان نظر آرہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی مزید کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کی کمی ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا گھٹ کر119000روپے اور دس گرام سونا کم ہوکر 102023روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قدر 5 ہزار 229 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 881 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »