سونے کی قیمت نے ہوش اُڑا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں ARYNewsUrdu

کراچی: ملک میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 1794 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ ہوئیْدوسری جانب یو اے ای میں سونے کی فی تولہ قیمت 2111 درہم ہوگئی، ایک گرام سونا 211 درہم اور ایک ملی گرام سونا 21 فلس کا ہے۔

گزشتہ چار دن سے ایشیا میں سونے کے ریٹ سترہ سو اناسی ڈالر کی بلند ترین سطح پرمستحکم ہیں جبکہ یورپ میں سترہ سو ستتر ڈالر تک کم ہو کر سترہ سو چوراسی ڈالر پر بند ہوا۔ انفیلیشن ، ٹریڈنگ کا کم حجم اور یوایس ٹریژری کے شرح سود میں اضافہ امریکا میں سونے کی تجارت کو محدود کر رہے ہیں۔ ایشیا میں سو اور دو سو دن کا چارٹ سترہ سو تیرانوے ڈالر پر پہنچ گیا ہے، آج سونے کے ریٹ سترہ سو پچہتر سے آٹھارہ سو ڈالر تک رہے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے, سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کا بڑا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 2500روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کے اضافے سے 1781ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 122200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 104767 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئیپاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردومئی میں ایلون مسک کی بٹ کوائن مخالف ٹوئٹس کی وجہ سےاس کرپٹو کرنسی کی قیمت 30 ہزار ڈالر فی کوائن سے بھی نیچے آگئی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »