سونے کی قیمت میں کمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔سندھ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی

کر دی گئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے پر آ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہو گئی۔.

کر دی گئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے پر آ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پربھی پڑے، ڈالر کی قدر میں اضافے اور امریکی سرکاری بانڈز کے منافع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوگئیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126600 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمیGold is out of reach of common people.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی، ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ڈالر ۵ روپے کا رہے گیا ہے واہ تالیاں یہ کچھ ذیادہ ہی کمی ہے۔ عجیب بات ہے جب بڑھنے پر آئے تو 10 دس روپے بڑھ جاتا ہے اور جب کم ہونے پر آئے تو صرف 3 پیسے واہ کیا بات ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برائلر مرغی کی قیمت میں حیران کن کمیبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو کمی ،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 232 روپے فی کلو ہوگیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو تک کمی کردی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »