سونا پھر مہنگا ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 4 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ 10

گرام سونا 85 روپے مہنگا ہونے کے بعد 89 ہزار 935 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 1176 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ:الیکشن میں نئے صوبے کے وعدے ہونگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سےپیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »