Samaatv, Civil Service

Samaatv, Civil Service

سول سرونٹس آف پاکستان کےقوانین میں اصلاحات کردی گئیں

بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری...;

15.2.2020

نئی اصلاحات کے تحت 20 سال ملازمت کرنے والے سول سرونٹس کی کارکردگی پر نظرثانی ہوگی۔ سینئر سیکرٹریز اور ایف پی ایس سی کے چیئرمین پرمشتمل کارکردگی جائزہ بورڈ بنایا جائیگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری...;

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 1 min ago SAMAA | Abbas Shabbir Ali Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 1 min ago وزیراعظم نے بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری دیدی ہے۔ سول سرونٹس آف پاکستان کے قوانین میں بڑی اصلاحات کردی گئی ہیں۔ نئی اصلاحات کے تحت 20 سال ملازمت کرنے والے سول سرونٹس کی کارکردگی پر نظرثانی ہوگی۔ سینئر سیکرٹریز اور ایف پی ایس سی کے چیئرمین پرمشتمل کارکردگی جائزہ بورڈ بنایا جائیگا۔ سول سرونٹ کی ملازمت برقرار رہ سکے گی یا نہیں فیصلہ بورڈ کرے گا۔ اس کے علاوہ سول سرونٹس کی ترقی اب بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہوگی۔ 20 سال کی ملازمت مکمل کرنے والے سرکاری ملازمین کے لئے کارکردگی کا جائزہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ بورڈ کے عدم اطمینان کی صورت میں افسر کو ریٹائرڈ کیا جا سکے گا۔ نئی اصلاحات میں اے سی آر میں بہتر رینکنگ بھی کارکردگی سے مشروط کر دی گئی ہے۔20 اور 21 گریڈ میں ترقی کے لئے 20 فیصد افسران اہل ہوں گے۔ گریڈ 21 میں ترقی کے لئے صوبے سے باہر سروس کرنا ضروری ہو گا۔ مردوں کوپہلے 5 سال خواتین کو 3 سال دوسرے صوبوں میں سروس کرنا ہو گی جو سول سرونٹ ایک صوبے میں 10 برس سے زیادہ قیام کرے گا اسے ترقی نہیں ملے گی۔ 19 سے 20 گریڈ میں ترقی کے لئے افسران کو ہارڈ ایریاز میں سروس لازمی کرنا ہوگی۔ مزید پڑھ: SAMAA TV

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو



پی ایس ایل 5 : ٹیکنالوجی دھوکہ دے گئی

7 سالہ بچی پورے گھرانے کی کفالت کرنے لگی - ایکسپریس اردو



اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

پاکستانی طلبا کی زندگی اور تعلیم مکمل ہونے کی ضمانت دیتے ہیں، چین - ایکسپریس اردو



تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندی

میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردو



Abbasshabbir72 ہر 5 سال بعد جائزہ ہونا چاہئے.

کراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہکراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہ Gold Price Increase DomesticMarket InternationalMarket

ہوٹل میں مفت رہائش کیلئے کمرے میں چوہے چھوڑ دئیے

ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردورواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے 10 متاثرہ کیسز میں 9 کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے، رپورٹ

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed

صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس



میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو

باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو

How Hindu supremacists are tearing India apart

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردو

عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

Recommendation to promote govt employees based on performance being considered

اگلا خبر

سندھ کی بڑی سیاسی شخصیت کا سابق فرنٹ مین ساتھیوں سمیت گرفتار
اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو پی ایس ایل 5 : ٹیکنالوجی دھوکہ دے گئی 7 سالہ بچی پورے گھرانے کی کفالت کرنے لگی - ایکسپریس اردو اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی پاکستانی طلبا کی زندگی اور تعلیم مکمل ہونے کی ضمانت دیتے ہیں، چین - ایکسپریس اردو تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندی میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردو کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد پر آمد و رفت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف کراچی گیس ہلاکتوں کی وجہ تاحال پراسرار، سندھ کے دو اداروں کی رپورٹس میں تضاد - ایکسپریس اردو لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردو دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شامل
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو How Hindu supremacists are tearing India apart کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردو عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوں زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو