سولرپینل مہنگے،درآمدی ایندھن سےبجلی بنانےکارجحان بڑھ سکتاہے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

BreakingNews لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں صحافی جاں بحق ہوگیا SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 2 hours agoمنی بجٹ کےاثرات توانائی کے شعبے پر نظر آنے شروع ہوگئے ہیں۔

سماء سے بات کرتےہوئے سولر پینلز کے درآمد کنندگان کا کہنا تھا کہ 17 جنوری سے پینلز کی درآمد پر17 فیصد سیلز ٹیکس دوبارہ عائد کردیا گیا ہےجس سے ملک میں دوبارہ مہنگے درآمدی ایندھن سے بجلی بنانے کا رجحان بڑھ سکتا ہے۔ تیرہ جنوری کو وزیر خزانہ نے یقین دلایا تھا کہ سولر پینلز اور دیگر آلات پر ٹیکس نہیں لگے گا مگرجب درآمد کنندگان نے سولر پینلز درآمد کیے توان پر ٹیکس لگایا جاچکا تھا۔

سولر انرجی ماہرین نے کہا کہ گذشتہ سال کئی ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لئے سولر پینلز اور آلات درآمد کیے گئےمگرموجودہ ٹیکس اقدامات کی وجہ سے ملک کو دوبارہ مہنگی بجلی کی پیداوار کی طرف جانا ہوگا۔ ماہرین کہتے ہیں کہ سال 2030 تک قابل تجدید توانائی کا حصہ30 فی صد تک بڑھانے کے ہدف صرف اس وقت حاصل ہوگا جب سولرانرجی بہت زیادہ سستی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری نئی پالیسی پر کام شروعاسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں کے اجراءکی نئی پالیسی مرتب کرنا شروع کردی، مجوزہ پالیسی کے تحت ممنوعہ بور کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گےیہ لعنتی جھوٹ ہی قوم سے بولے گا اور اس کے پاس کیا ہے جوتا وزیراعظم منافق دکانداروں کا نیا ہتکنڈہ قیمتیں زیادہ کرنے کے لیے۔ انتظامیہ کو ایکشن لینا ہوگا ان لوٹیروں کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا ڈرامے باز جھوٹا۔لعنتی۔منافق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان پھر تباہی کے دہانے پرشطرنج کے کھیل میں ایک عمل ہوتا ہے جسے ''سکائیور'' کہا جاتا ہے۔ اس اقدام میں، کھلاڑی ہر دو صورتوں میں ، کوئی انتخاب کرے یا نہ کرے ہار جاتا ہے۔ اس وقت افغانستان کی یہی ۔۔۔۔ تحریر: امتیاز رفیع بٹ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »